ETV Bharat / state

مرکز کی جانب سے مہاراشٹر کو مدد

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 3:33 PM IST

ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے، وہیں سب سے زیادہ اس وبا سے مہاراشٹر متاثر ہیں، مرکزی حکومت کی جانب سے تمام ریاستوں کی مدد کی جارہی ہے۔

مرکز کی جانب سے مہاراشٹر کو این 95 ماسک، کٹس، ٹیبلیٹ، وینٹی لیٹر

مرکزی حکومت کی جانب سے کورونا متاثر ریاستوں کو ماسک، پی پی ای کٹس، ٹیبلیٹ اور وینٹی لیٹر دیئے گئے۔

آر ٹی آئی سے موصول اطلاع کے مطابق 10 جولائی 2020 تک مرکزی حکومت نے پورے ملک میں 2.18 کروڑ این 95 ماسک، 1.21 کروڑ پی پی ای کٹ، 6.12 کروڑ ایچ سی کیو ٹیبلیٹ تقسیم کیے گئے۔

مہاراشٹر کی مہا وکاس اگھاڑی حکومت کو 21.84 لاکھ این 95 ماسک۔ 11.78 لاکھ پی پی ای کٹ، 77.20 لاکھ ایچ سی کیو ٹیبلیٹ اور 1805 وینٹی لیٹر دیئے گئے ہیں، جب کہ اس کی بہ نسبت دوسری ریاستوں کو اس سے کم دیئے گئے ہیں۔

پورے ملک میں 17938 وینٹی لیٹر کی ضرورت ہے جب کہ مرکزی حکومت نے صرف 9150 وینٹی لیٹر ہی مہیا کیے۔ موجودہ وقت میں وینٹی لیٹر کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔

مرکزی حکومت نے چھتیس گڑھ، اترا کھنڈ ،چندی گڑھ، پدوچیری ،اوڈیشہ،کو پورے پورے وینٹی لیٹر تقسیم کیے گئے جبکہ سکم لکشدیپ اور لداخ ابھی وینٹی لیٹر نہیں دیئے گئے۔وہیں مہاراشٹر کو 1770 ،کرناٹک کو 1020 ،آندھر پردیش کو 914 اترپردیش کو 811 ، راجستھان کو 706 ،تمل ناڈو کو 529 وینٹی لیٹر کی ضرورت ہےَ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.