ممبئی: سپریم کورٹ کی جانب سے فلور ٹیسٹ پر مہر لگانے کے حکم کے بعد مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بدھ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ Maharashtra Chief Minister Uddhav Thackeray has Resigned۔ ٹھاکرے دونوں عہدوں سے آج اس وقت مستعفی ہوئے جب سپریم کورٹ نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی جانب سے برسراقتدار مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو ریاستی اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے والے عمل فلور ٹیسٹ Floor Test in Maharashtra Assembly پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔
ریاست کے عوام سے جذباتی خطاب کرتے ہوئے، ٹھاکرے نے ان کی اتحادی پارٹیوں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کانگریس کا شکریہ ادا کیا۔ Maharashtra CM Thanks NCP, Congress in the Cabinet Meet. انہوں نے اس بات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا کہ کابینہ نے آج اورنگ آباد کا نام بدل کر سمبھاجی نگر اور عثمان آباد کا نام دھاراشیو رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔
دوپہر میں ٹھاکرے نے کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کی اور اپنے اتحادیوں این سی پی اور کانگریس سے کہا کہ ان کی اپنی پارٹی والوں نے انہیں دھوکہ دیا جس کی وجہ سے مہاراشٹر میں موجودہ سیاسی بحران پیدا ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:
Maharashtra CM Thanks NCP, Congress in the Cabinet Meet: وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے این سی پی اور کانگریس کا شکریہ ادا کیا - وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے این سی پی اور کانگریس کا شکریہ ادا کیا
مہاراشٹر میں جاری سیاسی رسہ کشی کے دوران مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بدھ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے اور مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ Maharashtra Chief Minister Uddhav Thackeray has Resigned