ETV Bharat / state

ایکناتھ کھڑسے کا بی جے پی سے استعفیٰ - مہاراشٹر کی خبریں

بی جے پی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر ایکناتھ کھڑسے نے آج بی جے پی سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایکناتھ کھڑسے بی جے پی سے استعفی دیں گے
ایکناتھ کھڑسے بی جے پی سے استعفی دیں گے
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 1:38 PM IST

ایکناتھ کھڑسے نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں یہ اعلان کیا ہے، گزشتہ کئی دنوں سے اس بات کی چہ میگوئیاں ہیں کہ سابق وزیر ایکناتھ کھڑسے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایکناتھ کھڑسے نے بی جے پی سے استعفی دے دیا ہے، اب وہ 22 اکتوبر کو این سی پی میں شامل ہوں گے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کھڑسے نے واضح کر دیا ہے کہ وہ آج پارٹی سے استعفی دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.