تقریبا رات 2 بجے یہ واقعہ ڈیواج فاتا پر بے قابو کار بس سے ٹکراگئی تھی۔
پولیس کے مطابق ایک کار اورنگ آباد کی جانب بڑھ رہی تھی اچانک کار ڈیوائیڈر پر چڑھ گئی اوارمخالف سمت سے آرہی بس سے کار ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ پانچوں افراد جالنا کے رہائشی بتا ئے جارہے ہیں۔ لاشوں کو نیواسا اسپتال پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے ۔
ان کی پہچان شانتنو نارائن کاکڈے کیلاش وشنو رمیش ناائن کی حیثیت سے کی گئی۔