ETV Bharat / state

KCR meets Uddhav Thackeray: چندرشیکھرراؤ کی اُدھوٹھاکرے سے ممبئی میں ملاقات - KCR meets Uddhav Thackeray for anti BJP front

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے وفاقی انصاف کے لیے چندرشیکھرراؤ کی جد و جہد کی مکمل حمایت کی Uddhav Thackeray Supports KCR to form a Front against BJP۔ ان دونوں رہنماوں کی ملاقات سے ایک مرتبہ پھر مرکز میں بی جے پی مخالف محاذ کی تشکیل کی قیاس آرائیاں سامنے آرہی ہیں۔

کے سی آر، کی اُدھوٹھاکرے سے ممبئی میں ملاقات

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 5:05 PM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ نے اتوار کی دوپہر مہاراشٹر کے اپنے ہم منصب اُدھوٹھاکرے سے ملاقات KCR meets Uddhav Thackeray in Mumbai کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ممبئی میں ہوئی۔

یہ ملاقات مرکز کی مودی حکومت کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کو متحد کرنے کی مہم KCR Campaign to unite Different Political Parties against the NDA Government کا ایک حصہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Villagers Boycott Polling: اترپردیش اسمبلی انتخابات تیسرا مرحلہ، ان مقامات پر ووٹنگ کا بائیکاٹ

مہاراشٹر کے وزیراعلی نے وفاقی انصاف کے لئے چندرشیکھرراؤ کی جد و جہد کی مکمل حمایت کی ہے۔ ان دونوں رہنماوں کی ملاقات سے ایک مرتبہ پھر مرکز میں بی جے پی مخالف محاذ کی تشکیل کی قیاس آرائیاں سامنے آرہی ہیں۔

ادھو ٹھاکرے کی دعوت پر راؤ نے یہ ملاقات کی جس میں وزیراعظم کے خلاف چندرشیکھرراؤ کے احتجاج کو شیوسینا کی حمایت کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ پہلے ہی تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی، راؤ کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.