ETV Bharat / state

'بی جے پی نے وعدہ خلافی کی' - حکومت بنانے سے انکار

شیو سینا نے مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے طے شدہ فارمولے سے منحرف ہونے کے بعد بی جے پی سے اتحاد توڑنے کا اعلان کیا ہے۔

'بی جے پی نے وعدہ خلافی کی'
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 10:22 AM IST

شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راوت نے کہا کہ بی جے پی یہ گھمنڈ ہے کہ وہ مہاراشٹر میں حکومت بنانے سے انکار کررہے ہیں۔یہ مہاراشٹر کے عوام کی توہین ہے۔

بی جے پی اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار ہیں لیکن 50-50 فارمولہ پر عمل کرنے سے گریزاں ہیں۔جب کہ انہوں نے انتخابات سے قبل 50-50 کے فارمولے پر وعدہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے شیوسینا کو حکومت سازی کےلیے دعوت دی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.