ETV Bharat / state

بھیونڈی میں خطرناک آتشزدگی - بھیونڈی میونسپل کارپوریشن

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کی دو فائر بریگیڈ گاڑیاں عملےکے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔

بھیونڈی میں خطرناک آتشزدگی
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 11:15 PM IST

ریا ست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھارت کے سب سے بڑے ویر ہاؤس علاقے بھیونڈی میں واقع ہٹاچی نامی مشہور کمپنی کے اسپیر پارٹس کے ویر ہاوس میں دیر شام اچانک آتشزدگی کاحادثہ پیش آیا۔

اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کی دو فائر بریگیڈ کی گاڑیاں عملہ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔

بھیونڈی میں خطرناک آتشزدگی
بھیونڈی میں خطرناک آتشزدگی

مذکورہ ویر ہاوس میں لگنے والی آگ کے شعلے کئی کلو میٹر دور سے نظر آرہےتھے۔

ویڈیو دیکھیں،بھیونڈی میں خطرناک آتشزدگی

فی الحال آتشزدگی میں کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔مگر ویر ہاوس میں رکھا لاکھوں روپے کے ایر کنٹیشن، فریز، دیگر الکٹرانک سامان کے اسپیر پارٹس خاکستر ہوگئے۔

جائے حادثہ پر مقامی پولیس کا عملہ پہنچ کرآگ کے وجوہات کی تفتیش کرنے میں مصروف ہے۔ مگر آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے

Intro:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھارت کے سب سے بڑے ویر ہاوس علاقے بھیونڈی تعلقہ کے ول گرام پنچایت کی حدود میں واقع ہٹاچی نامی مشہور کمپنی کے اسپیر پارٹس کے ویر ہاوس میں دیر شام اچانک بھیانک آتشزدگی حادثہ پیش آیا. اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کی دو فائر بریگیڈ کی گاڑیاں عملہ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی مشقت کررہے ہیں. مذکورہ ویر ہاوس میں لگنے والی آگ کے شعلے کئ کلو میٹر دور سے نظر آرہے. فلحال اس آتشزدگی میں کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ہے. مگر ویر ہاوس میں رکھا لاکھوں روپے کے ایر کنٹیشن، فریز، دیگر الکٹرانک سامان کے اسپیر پارٹس خاکستر ہوگئے. فلحال جائے حادثہ پر مقامی پولیس کا عملہ پہنچ آگ کے وجوہات کی تفتیش کرنے میں مصروف ہے. مگر آگ لگنے کی وجہ واضح نہیں ہوسکی ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگیConclusion:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.