ETV Bharat / state

Haji Ali Dargah Early repair: حاجی علی درگاہ کی تزئین کاری جلد - کانگریس کے رکن اسمبلی امین پٹیل

برسوں سے خستہ حال حاجی علی درگاہ ممبئی کی تزئین کاری Haji Ali Dargah Early repair کے لیے مہاراشٹر حکومت نے ایک تجویز کو منظور کرلی ہے، جس کے بنیاد پر اب جلد ہی حاجی علی درگاہ کی تزئین کاری کیا جائے گی۔

حاجی علی درگاہ کی تزئین کاری جلد
حاجی علی درگاہ کی تزئین کاری جلد
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 7:33 PM IST

Updated : Jan 11, 2022, 9:19 AM IST

حاجی علی درگاہ ممبئی Haji Ali Dargah Mumbai کے ورلی سمندر کے کنارے ایک چھوٹے سے ٹاپو پر واقع ہے، جو ایک مسجِد اور درگاہ پر مشتمل ہے۔ یہ درگاہ ممبئی شہر میں سماجی طور پر قومی یک جہتی کی ایک مثال ہے۔ لیکن سمندر کی سیلانی ہواؤں کی وجہ سے درگاہ کی عمارت اب خستہ حالی کی شکار ہے جس کی تزئین کاری کے حوالے سے مہاراشٹر حکومت نے ایک تجویز منظور کرلی ہے۔

اس سلسلے میں آج پیر کے روز کانگریس کے رکن اسمبلی امین پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'حاجی علی درگاہ کی تزئین کاری کو لیکر کئی ماہ سے حکومت سے ہم مطالبہ کے رہے تھے، لیکن حکومت نے ہماری تجویز کو منظور کرلی ہے، انہوں نے کہا کہ اگر حکومت جنوبی ممبئی کی وقف کی املاک پر غور کرے تو اسے بھی بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

ویڈیو

پٹیل نے جامع مسجد ممبئی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے کہ ممبئی میں مسلمانوں کی ایسی ایک میراث موجود ہے جو اپنے آپ میں ایک مثال ہیں اور اسلامی فن تعمیر کا بہترین نمونہ ہے اگر حکومت ان سب پر دھیان دے تو صرف گیٹ وے آف انڈیا ہی نہیں بلکہ یہاں بھی کثیر تعداد میں سیاح آئین گے۔

Last Updated : Jan 11, 2022, 9:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.