ETV Bharat / state

Road Accident مالیگاؤں کے حافظ قرآن محمد ریحان کی سڑک حادثے میں موت - ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں

مالیگاؤں کے بیلباغ علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 برس کے حافظ محمد ریحان محمد حسن کی کسمبا گاؤں کے قریب سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے بعد گذشتہ شب مالیگاؤں سے ڈابھیل مدرسہ کیلئے 35 طالب علم لگزری بس میں مالیگاؤں سے روانہ ہوئے تھے۔

مالیگاؤں کے حفظ قرآن محمد ریحان کی دردناک سڑک حادثے میں موت

author img

By

Published : Jul 10, 2023, 2:32 PM IST

مالیگاؤں کے حفظ قرآن محمد ریحان کی دردناک سڑک حادثے میں موت

مالیگاؤں:ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے بیلباغ علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 برس کے حافظ محمد ریحان محمد حسن کی کسمبا گاؤں کے قریب سڑک حادثے میں موت واقع ہوگئی۔ عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے بعد گذشتہ شب مالیگاؤں سے ڈابھیل مدرسہ کیلئے 35 طالب علموں کت ساتھ لگزری بس کے ذریعہ گجرات کے لئے روانہ ہوئے تھے۔

ملی تفصیلات کے مطابق بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثے پیش آیا جس میں حفظ محمد ریحان جاں بحق ہوگئے۔ اس تعلق سے سماجی کارکن شفیق شیخ نے بتایا کہ 35 طالب علم کا قافلہ جو کہ عالمیت کے کورس کے لئے ڈابھیل مدرسہ کے لئے مالیگاؤں سے روانہ ہوا۔ تقریب مالیگاؤں سے 50 کلومیٹر کی دوری پر کسمبا گاؤں کے قریب لگزری بس کا ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے پیش آیا۔ جس میں حافظ محمد ریحان کو سر میں شدید چوٹ لگنے کی وجہ سے خون زیادہ بہہ گیا فورا طبی امداد نہ ملنے کے سبب طالب علم کی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:Manhole Cover theft in Mumbai گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کے لیے بی ایم سی اور ممبئی پولیس تیار

وہیں اس سلسلے میں بیلباغ کے سماجی کارکن سمیر زوہان نے بتایا کہ اس حادثے کے بعد بیلباغ علاقے میں غم کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ تمام قانونی کارروائی کے بعد لاش کو اہل خانہ کے سپرد کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.