ETV Bharat / state

دسمبر سے قبل حکومت تشکیل دی جائے گی - پانچ- چھ دنوں میں حکومت سازی کا عمل مکمل

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد سے ہی حکومت سازی کے لیے رشہ کشی جاری ہے۔

دسمبر سے قبل حکومت تشکیل دی جائے گی
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 10:56 AM IST

حکومت سازی کے لیے میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوپارہا ہے۔

شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راوت نے کہا کہ پانچ- چھ دنوں میں حکومت سازی کا عمل مکمل ہوجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مہاراشٹر میں دسمبر سے قبل ہی ایک مضبوط و مستحکم حکومت تشکیل دی جائے گی۔

حکومت سازی کا عمل جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.