ETV Bharat / state

Aurangabad Tablighi Ijtema اورنگ آباد اجتماع میں پانچ طبی کیمپ، او پی ڈی، آئی سی یو کی سہولیات - اورنگ آباد اردو نیوز

اورنگ آباد میں دو روزہ تبلیغی اجتماع منعقد ہوا جس میں شہر کے ڈاکٹروں کی جانب سے پانچ طبی کیمپ لگائے گئے جس میں او پی ڈی اور آئی سی یو کی بھی سہولت تھی۔ Aurangabad Tablighi Ijtema

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 7:30 AM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ضلعی تبلیغی اجتماع سنیچر اور اتوار کے دن ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اجتماع گاہ میں آنے والے لوگوں کی صحت کا خیال رکھنے کے لیے اورنگ آباد ضلع کے ڈاکٹروں نے اجتماع گاہ میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جس میں تمام تر جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات دستیاب تھی۔ Aurangabad Tablighi Ijtema

اورنگ آباد اجتماع میں پانچ طبی کیمپ، او پی ڈی، آئی سی یو کی سہولیات
آئی سی یو کی سہولیات
آئی سی یو کی سہولیات

اورنگ آباد میں دو روزہ تبلیغی اجتماع کی مناسبت سے شہر کے مسلم ڈاکٹروں نے پٹن تعلقہ کے چیتے گاؤں میں اجتماع گاہ کے قریب پانچ میڈیکل کیمپ لگائے ہر ایک کیمپ میں دو ماہر ڈاکٹروں کے علاوہ دس سے پندرہ ڈاکٹروں کی ٹیم اجتماع میں شامل افراد کی صحت کا خیال رکھ رہی تھی، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کیمپ تمام تر جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آراستہ تھا، او پی ڈی کے علاوہ آئی سی یو کا بھی انتظام کیا گیا تھا تاکہ دور دراز علاقوں سے پہنچنے والے افراد کو کوئی دشواری نہ ہو۔ واضح رہے کہ اورنگ آباد ضلع کا دو روزہ اجتماع چیتے گاؤں میں ہوا۔ پہلے دن سے ہی ہزاروں مندوبین اجتماع میں پہنچے اور اتوار کے دن بعد نماز عشاء دعا کے بعد اجتماع کا اختتام ہوا۔ Aurangabad Tablighi Ijtema

آئی سی یو کی سہولیات
آئی سی یو کی سہولیات

یہ بھی پڑھیں : Aurangabad Tablighi Ijtema اورنگ آباد میں تبلیغی اجتماع کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.