ETV Bharat / state

ممبئی: کٹلری مارکیٹ میں آتشزدگی - ممبئی کے مسجد بندر کے کٹلری مارکیٹ میں آتشزدگی

ممبئی کے مسجد بندر کے کٹلری مارکیٹ میں آج جامع مسجد کے قریب اسماعیل بلڈنگ کی پہلی منزل میں آگ لگ گئی۔ اس آتشزدگی کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔

ممبئی: مسجد بندر کے کٹلری مارکیٹ میں آتشزدگی

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 8:22 AM IST

ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کے مسجد بندر میں واقع کٹلری مارکیٹ میں آج جامع مسجد کے قریب اسماعیل بلڈنگ کی پہلی منزل پر آگ لگ گئی جس کی وجہ سے وہاں افراتفری مچ گئی۔ اس آتشزدگی کو لیول 3 فائر قرار دیا گیا ہے۔

ممبئی: مسجد بندر کے کٹلری مارکیٹ میں آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں: 'بی جے پی اقتدار میں شرپسندوں کے حوصلے بلند، بیٹیاں نہیں محفوظ'

اس بلڈنگ میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے 9 فائر بریگیڈ اور 7 جمبو ٹینکر موقع پر پہنچ کر بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

وہیں بتیا جا رہا ہے کہ اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.