ETV Bharat / state

فائر بریگیڈ کے سینیئر افسر کورونا سے متاثر، فائر بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سیل - فائر بریگیڈ کے سینیئر افسر کی کورونا رپورٹ مثبت

ملک بھر میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کیسز ممبئی میں ہوئے ہیں۔ممبئی میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

فائر بریگیڈ کے سینیئر افسر کورونا سے متاثر، فائر بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سیل

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 5:33 PM IST

ڈاکٹرز، نرس اور پولیس کے بعد اب ممبئی فائر بریگیڈ کے سینیئر افسر کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

ممبئی فائر بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو سیل کردیا گیا ہے۔

ممبئی میں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے ڈاکٹرز، نرس، اعلی سطحی ملازم، صفائی ملازم ، پولیس اب بھی کورونا سے متاثر ہیں۔

وازارت صحت کے مطابق مہاراشٹر میں کورونا متاثرین کی تعداد 2916 ہوگئی ہے۔جب کہ 295 افراد صحتاب بھی ہوئے ہیں، اور 187 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وہیں ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، محکمہ صحت کے مطابق بھارت میں کل 12،380 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جب کہ 414 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، وہیں 1489 صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.