ETV Bharat / state

پی ایم نریندر مودی کا نیا پوسٹر جاری

بالی وڈ اداکار وویک اوبرائے کی اداکاری والی فلم پی ایم نریندر مودی کے فلم سازوں نے بدھ کو فلم کا نیا پوسٹر جاری کیا۔

author img

By

Published : May 22, 2019, 9:27 PM IST

پی ایم نریندر مودی کا نیا پوسٹر جاری

فلم کے ڈائریکٹر امنگ کمار بی نے مائکرو بلاگنا سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم کے بایوپک کا نیا پوسٹر شیئر کیا۔ پوسٹر کا کیپشن ہے24مئی دیکھیں گے مودی بایوپک پی ایم نریندر مودی

فلم ساز سندیپ سنگھ نے ٹوئٹ کیاان سے محبت کریں یا نفرت کریں نظر انداز کرنے کا سوال ہی نہیں۔ پی ایم نریندر مودی۔ یہ نیا پوسٹر ہے۔ جے ہند

وویک اوبرائے نے بھی نیا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیاپی ایم نریندر مودی دیکھیں گے مودی بایوپک۔پی ایم نریندر مودی 24مئی کو

پی ایم نریندر مودیمیں وزیر اعظم مودی کی زندگی پر مبنی اس فلم میں وویک اوبرائے کا لیڈر رول ہے۔ اس کے علاوہ وہ فلم کے معاون کہانی کار بھی ہیں۔

فلم میں مسٹر مودی کی بچپن سے لے کر وزیر اعظم بننے تک کے سفر کو فلمایا گیا۔ وویک کے علاوہ اس میں بومن یرانی اور زرینہ وہاب نے بھی اہم رول ادا کئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.