ETV Bharat / state

برقع پوش مسلم خاتون کو ہسپتال میں داخل ہونے سے روکا گیا - St George's Hospital

صنعتی دارالحکومت ممبئی کے معروف سینٹ جارج ہسپتال میں ایک مسلم خاتون کو زبردستی برقعہ اتارنے کے لیے مجبور کیے جانے کا ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ کی اس حرکت کی مذمت کی جارہی ہے۔

برقع پوش مسلم خاتون کو ہسپتال میں داخل ہونے سے روکا گیا
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:52 PM IST

یہ واقعہ 17 جولائی کو وقت پیش آیا۔ مسلم خاتون کو یہ کہ کر ہسپتال میں داخلے سے منع کردیا گیا کہ انہوں نے برقع پہن رکھا ہے۔

برقع پوش مسلم خاتون کو ہسپتال میں داخل ہونے سے روکا گیا

اس واقعے کے بعد خاتون کارپوریٹر خود ہسپتال کا جائزہ لینے پہنچیں تاہم ان کے ساتھ بھی یہی سلوک برتا گیا۔

سینٹ جارج ہسپتال میں برقعہ اتارے جانے کا معاملے میں رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے اعلی حکام میں انتظامیہ کے خلاف شکایت درج کرانے کا تیقن دیا ہے۔

سکیوریٹی کے نام پر اس طرح کی مذموم حرکت پر انتظامیہ سے رابطہ بھی کی گیا تاہم کوئی اطمینان بخش جواب نہیں دیا گیا اور نہ ہی اس قسم کی کوئی نوٹس چسپا کی گئی ہے۔

ماضی اس سے قبل بھی سکیوریٹی نام پر مسلم خواتین کو روکا اور ٹوکا گیا ہے جس سے مسلم سماج میں بے چینی دیکھی گئی۔ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ حکومت اس حرکت پر کیا قدم اٹھاتی ہے۔

Intro:
ممبئی فلم اداکار اعجاز خان کی پولس تحویل میں آج بھیجا گیا ہے ہے پولس نے بتایاکہ اعجاز خان نے دو فرقوں میں تفریقہ پیدا کر کے نفرت پیدا کی تھی او ر اس کے اشتعال انگیر ویڈیو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کومکدر کرتے ہیں.... جس سے ممبئی ہی نہیں ملک میں نفرت پیدا ہونے کاخطرہ لاحق ہے اس لئے اس کو مزید پولس تحویل میں رکھنے کی اجازت دی جائے ......اس متعلق مزید تفیش بھی باقی ہے اوریہ معلوم کرنا ہےکہ اعجاز خان کا دو فرقوں میں نفرت پیدا کرنے کاکیا مقصدہے اور اس کا ذہن انتہائی پراگندہ ہے آگے بھی وہ اس قسم کے نفرت انگیز پیغام کو عام نہ کرے اس کے لئے فلم اداکار کی ذہن سازی کرنا بھی ضروری ہے ....حالانکہ انکے وکیل نازنین کھتری نے پولیس کے الزامات کو بے بنیاد بتایا ہے.....

بائٹ ..نازنین کھتری ملزم کی وکیل

پولیس کے بھری بندوبست کے بیچ جب اجاز خان کو کورٹ میں پیش کیا گیا تو اعجاز خان کے اہل خانہ بھی کورٹ میں موجود تھے..انکی اہلیہ نے میڈیا کے سامنے کہا کہ انکے شوہر کو نشانہ بنے گیا ہے ..انہونے کہا کہ وہ اس وقت مشکل دور سے گزر رہی ہیں ..لوگ انکی مدد کریں...

بائٹ ...اینڈریا اعجاز خان ..ملزم کی اہلیہ

ممبئی پولیس کے مطابق اعجاز خان نے سوشل میڈیا پرہندوؤں اور مسلمانوں کےمابین نفرت پیدا کی گئی اعجاز کے نطریات فرقہ پرستی کوفروغ دیتے ہیں ...اس لئے پولس اب اس کی ذہن سازی بھی کرےگی پولس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق نہ تو اعجاز خان کو اسلام کاعلم ہے اور نہ ہی تاریخ کا اس لئے اسے یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ اس ملک کی تاریخ کیا ہے اور یہاں کی تہذیب کیا ہے..... یہاں تصوف اور صوفی ازم عام ہے لوگ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور ایسے میں اعجاز خان نفرت کو فروغ دے رہا ہے ۔

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.