ETV Bharat / state

'مسلم رہنماؤں کے خلاف سازش' - سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا فیک ویڈیو

کانگریس کے راجیہ سبھا رکن حسین دلوائی نے کہا کہ عارف نسیم خان کے خلاف سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا فیک ویڈیوز فرقہ پرستوں کی سازش کا حصہ ہے۔

حسین دلوائی
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 3:23 PM IST

کانگریس پارٹی کے امیدوار عارف نسیم خان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک فیک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ہیں۔

اس وائرل ویڈیو پر کانگریس سے راجیہ سبھا کے رکن حسین دلوائی کا کہنا ہے کہ یہ تنگ نظر فرقہ پرستوں کی سازش کا ایک حصہ ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ عارف نسیم خان ایک ممتاز سیاست داں ہیں جبکہ ایک عام مسلمان سےاس طرح کی کوئی غلطی سر زد نہیں ہوئی تو عارف نسیم خان سے ایسی توقع کیوں کر کی جاسکتی ہے۔

حسین دلوائی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مسلم امیدواروں اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف بھی اس طرح کے فیک ویڈیوز منظر عام پر آسکتے جبکہ عارف نسیم خان نے الیکشن کمشنر سے اس وائرل ویڈیو کی شکایت درج کروائی ہے۔

حسین دلوائی نے اس طرح کی فیک ویڈیوز کی مذمت کرتے ہوئے سازش کرنے والوں کے خلاف تفتیش کامطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.