ETV Bharat / state

ممبئی میں نوکریوں کا جھانسہ دینے والے سائبر گروہ کا پردہ فاش - 10 arrested

گینگ کے لوگ زیادہ تر انٹرنیٹ پر ہی سرگرم رہتے ہیں لیکن ممبئی سائبر سیل نے انہیں گرفتار کر لیا

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 11:14 PM IST

ملازمت کا جھانسہ دیکر تعلیم یافتہ اور روزگار کے متلاشی نوجوانوں کو لوٹنے والی ایک گینگ کے ١٠ ملزمین کو ممبئی کی سائبر سیل شاخ نے گرفتار کیا ہے۔اس گینگ میں٨ لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔
پولیس نے انکے پاس سے ٢٢ موبائل فون، ہارڈ ڈسک اور کئی دیگر الیکٹرانک ساز و سامان برآمد کیا جو نوکری کا جھانسہ دینے کے لئے استعمال کیا جاتاتھا۔

متعلقہ ویڈیو

سائبر سیل کے ذمہ داروں نے بتایا کہ یہ لوگ ملازمت کے لئےامیدواروں سے فی کس 3400روپےوصول کرتے تھے اور کسی بھی نام چین کمپنی کا آفر لیٹر دینے کے نام پر 18000روپے لیتے تھے لیکن رقم وصولنے کے بعد انکا کوئی اتہ پتہ دستیاب نہیں ہوتا تھا۔
گینگ میں شامل ملزمین متواتر اپنی جگہیں بدل دیا کرتے تھے تاکہ انکا شکار بنے نوجوان انہیں کہیں تلاش نہ کر سکیں ۔
دوران تفتیش ملزموں نے کہا کہ وہ نوجوانوں کو فون کرکے انکے بارے میں تفصیلات جانتے تھے اور بعد میں انکی تعلیمی لیاقت کے مطابق انھیں ملازمت دینے کی بات کرتے تھے۔ رقومات وصول کرنے کے بعد وہ ان نوجوانوں کے نام فرضی آفر لیٹر بھی ارسال کرتے تھے۔

Intro:
اینکر : نام چین کمپنیوں کے نام پر نوجوانوں کو نوکری کے نام پر گمراہ کیا جارہا ہے ..چونکہ اس گینگ کے لوگ زیادہ تر انٹرنیٹ پر ہی سرگرم رہتے ہیں ..اسلئے پولیس کا ان تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے ..لیکن ممبئی سائبر سیل نے انہیں گرفتار کر لیا ...

یہ خبر ان نوجوانوں کے لئے بھت ہی اہم ہے ..کیونکہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھیں ملازمت کے لئے ہر دہلیز کے چکّر کاٹنے پڑتے ہیں ...اور انہی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر کچھ ایسے لوگ ہیں ..جو ان نوجوانوں کو نام چین کمپنیوں میں ملازمت کا سبز باغ دکھانے کے نام پر کافی رقمیں اینٹھ لیتے ہیں ...ٹھیک اسی طرح سے ملازمت کے نام لوگوں کو بیوقوف بنانے والی ایک گینگ کے ١٠ ملزمین کو ممبئی کی سائبر سیل شاخ نے گرفتار کیا ہے..اس گینگ میں٨ لڑکیاں بھی شامل ہیں ..پولیس نے انکے پاس سے ٢٢ موبائل ،ہارڈ ڈسک ..سمیت کئی الیکٹرانک سامان برآمد کئے جو نوکری کا جھانسہ دینے کے لئے یہ استعمال کرتے تھے ..

بائٹ..وشال ٹھاکر ..ڈی سی پی ..سائبر سیل شاخ ممبئی پولیس

سائبر سیل نے بتایا کہ یہ لوگو ملازمت کے پر فی امیدوار سے ٣٤٠٠ روپے صرف انٹرویو کے دوران لیتے تھے اور کسی بھی نام چین کمپنی کا آفر لیٹر دینے کے نام پر ١٧٠٠٠روپئے وصول کرتے تھے ..لیکن بعد ملازمت کا کوئی اتا پتا ہی نہیں رہتا تھا ...

اس گینگ میں شامل ملزمین ہمیشہ اپنی جگہیں بدل دیا کرتے تھے تاکہ ملازمت کا جن امیدواروں کو یہ جھانسہ دیتے تھے وہ انہیں تلاش نہ کر سکیں ...انٹرنیٹ سے پہلے یہ ان نوجوانوں کو فون کرتے تھے جو ملازمت کی تلاش میں ادھر ادھر بھٹکتے رہتے تھے ..پھر انکی تعلیمی لیاقت کے مطابق انھیں ملازمت دینے کی بات کرتے تھے ..اور مل پر فرضی آفر لیٹر بھی ہیج دتے تھے ...لیکن ایک بار پیسے وصولنے کے بعد انکا کوئی اتا پتا نہیں رہتا تھا ...

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری کی رپورٹ

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.