ETV Bharat / state

Exhibition For Childrens بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے لیے کی جا رہی کوشش

موجودہ دور میں کیا بوڑھے کیا بچے سبھی اسکرین کی طرف راغب ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہ لوگ کئی ساری بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں، اسی کو دیکھتے ہوئے اورنگ آباد شہر میں پزل ورلڈ نامی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں درجنوں پزلز گیم، کتابے اور ورک یٹ کے ذریعے بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے لیے کوشش کی جا رہی ہے۔

بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے لیے کی جا رہی کوشش

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 31, 2023, 11:28 AM IST

بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے لیے کی جا رہی کوشش

اورنگ آباد:موجودہ دور میں بچوں ٹی وی موبائل کی طرف زیادہ تر راغب ہو رہے ہیں۔ ان بچوں کے پاس اتنی انٹیلیجنس ہے لیکن اس کا استعمال نہیں ہو پا رہا ہے اسی کے مدنظر ہم نے کچھ ایسے پزلز گیم بنائے ہیں جس میں تخلیقی، مشاہدہ، زبان کو سیکھنا، اس کے علاوہ مختلف بچوں کے ڈیولپمنٹ میں یہ گیم موثر ثابت ہو رہے ہیں۔اس نمائش میں کچھ بکس اور ورک شیٹ ہے جو بچوں کی انٹیلیجنس کو آگے لے جانے میں بہت کارگر ثابت ہو رہی ہے۔ یہ نمائش مراٹھواڑہ میں ہو رہا ہے جس میں بچوں کو سیلف ڈیولپمنٹ بنانے میں مدد کی جا رہی ہے۔

ٹوڈلرز اسکول کے ذمہ دار مرتضی حسین کا کہنا ہے کہ اج پوری دنیا موبائل کی اسکرین سے چپک کر رہ گئی ہے چاہے وہ بچے ہو یا بوڑھے سبھی لوگ زیادہ تر اسکرین کا استعمال کر رہے ہیں۔اسی اسکرین سے باہر نکلنے کے لیے ہم نے کچھ سوچا تھا اور کچھ سال پہلے اس طرح کی نمائش پونے میں ہوئی تھی اس سے کئی لوگوں فائدہ ہوا تھا تو ہم نے سوچا کہ مراٹھواده میں بھی اس طرح کی نمائش کا اہتما کیا جائے جس سے بچوں اور ان کے والدین کو کچھ فائدہ ہو سکے اور یہ پزل ورلڈ ایگزیبیشن سبھی کے لیے مفت میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگ موبائل چھوڑ کر کتابوں اور پزل کی طرف راغب ہو۔

یہ بھی پڑھیں:Black And Yellow Taxi Future ممبئی میں آج سے کالی پہلی پدمنی ٹیکسی کا وجود ختم

اس نمئش میں آنے والے والدین کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں کئی سارے ایسے بھی گھر ہوتے ہیں جہاں پر میاں بیوی اور بچے ہی رہتے ہیں والدین نوکری پر چلے جاتے ہیں تو بچے گھر میں اکیلے ہی رہتے ہیں اور زیادہ تر موبائل اور اسکرین کی طرف مشغول ہوتے ہیں۔اور والدین کو نہیں پتہ ہوتا ہے کہ ان کے بچے کس چیز کا استعمال کر رہے ہیں اور وہ ان کے لیے کتنا انے والے وقت میں خطرناک ثابت ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.