ETV Bharat / state

ٹی آر پی بدعنوانی کیس: 32 کروڑ روپے کی املاک ضبط - اردو نیوز

ای ڈی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فکت مراٹھی، باکس سنیما اور مہا مووی جیسے چینلوں کی املاک منی لانڈرنگ سے متعلق املاک کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت ضبط کی گئی ہے۔

enforcement directorate
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ
author img

By

Published : Mar 18, 2021, 2:20 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ ٹی آر پی بدعنوانی کی جانچ میں منی لانڈرنگ کے معاملے کے تعلق سے مہاراشٹر میں مقیم کچھ ٹی وی چینلز کی 32 کروڑ روپے مالیت کی املاک کو ضبط کیا ہے۔

ای ڈی کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہے کہ فکت مراٹھی، باکس سنیما اور مہا مووی جیسے چینلوں کی املاک منی لانڈرنگ سے متعلق املاک کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت ضبط کی گئی ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ ان چینلز کی املاک ممبئی، اندور، دہلی اور گروگرام میں زمین اور تجارتی اکائیوں کے طور پر ہیں، جنہیں ضبط کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:

مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی سخت ضرورت: سلمان ندوی

مبینہ طور پر غلط طریقے سے ٹی آر پی بڑھانے کے معاملے میں ممبئی پولیس کے ذریعے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ای ڈی نے چینلوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.