ETV Bharat / state

Commotion of Drunkards in Aurangabad: اورنگ آباد میں شرابیوں کی توڑ پھوڑ - اورنگ آباد میں نوجوانوں میں نشے کی عادت

اورنگ آباد کے چمپا چوک علاقے میں نشے میں دھت دو نوجوانوں کے تلواروں سے گاڑیوں پر حملہ کرنے کی وجہ سے علاقے میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی پھیل گئی تھی، لیکن پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرلیا۔ Drunkards Attack on Vehicles with Swords

اورنگ آباد میں شرابیوں نے ہنگامہ برپا کیا

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 3:54 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں نوجوانوں میں نشے کی عادت بنتی جا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے اورنگ آباد کے چمپا چوک میں نشیڑیوں نے تلوار سے آٹو رکشہ پر حملہ کر دیا اور اُس کے شیشے توڑ دیے Drunkards Attack on Auto Rickshaw جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ جب تک پولیس فوری علاقے میں پہنچی، حملہ آور فرار ہو چکے تھے۔ Drug Addiction in Youth

اورنگ آباد میں شرابیوں نے ہنگامہ برپا کیا

اورنگ آباد کے چمپا چوک علاقے میں نشے میں دھت نوجوانوں کی توڑ پھوڑ کرنے کی وجہ سے علاقے میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی پھیل گئی تھی، لیکن پولیس نے فوری جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Rajesh Tope Statement on Wine Selling: کسانوں کو فائدہ پہنچانے کےلیے شراب فروخت کرنے کی اجازت دی گئی

بتایا جاتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم نوجوان تلوار سے راستے سے گزرنے والوں کو خوفزدہ کررہے تھے۔ اس دوران حملہ آوروں نے متعدد آٹو رکشہ کے شیشے توڑ دیے۔

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی بیگم پورہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی لیکن اس وقت تک حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کر لیا ہے، جانچ جاری ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حملہ آور نشے میں چور تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.