ETV Bharat / state

اورنگ آباد: بیرون ملک کی ٹوپیوں کی مانگ میں اضافہ

ماہ ارمضان اور عید کے پیش نظر اورنگ آباد شہر میں بیرونی ممالک سے آنے والی ٹوپیوں کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ Demand for Caps from Foreign Countries

ٹوپیوں کی مانگ میں اضافہ
ٹوپیوں کی مانگ میں اضافہ
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 6:28 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں رمضان کے موقع پر ٹوپیوں کی دکانوں میں مختلف ممالک کی ٹوپیاں نظر آرہی ہے جسے خریدنے کے لیے نوجوانوں کا ہجوم دکھائی دے رہا ہے، بیرونی ممالک سے آئیں ٹوپیوں کی مانگ میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے جس میں افغانی ٹوپی، ملیشیائی ٹوپی اور کائی ٹوپی نوجوانوں کی پہلی پسند ہیں جبکہ پچاس سے زائد اقسام کی ٹوپیاں بازار میں دستیاب ہے۔ تاجروں نے کہا کہ بیرونی ممالک کی ٹوپیوں میں ملیشیائی اور افغانی ٹوپی کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔ Caps from Foreign Countries Selling in Aurangabad

ٹوپیوں کی مانگ میں اضافہ

رمضان المبارک میں مسلم نوجوانوں کے چہروں پر جو رونق آتی ہے اس کی ایک وجہ خوبصورت ٹوپیاں بھی ہوتی ہیں، رمضان کے مہینے میں ہر مسلمان کا ناطہ ٹوپی سے جُڑ جاتا ہے اس لیے ٹو پیوں کی مانگ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوجاتا ہے، اورنگ آباد کے بازار میں آپ کو ہمہ اقسام کی ٹوپیاں مل جائے گی ٹوپیوں کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کا کہنا ہیکہ افغانی ٹوپی سے لیکر ملیشیائی اور کائی ٹوپی تک دستیاب ہیں، اس طرح پچاس سےزائد اقسام کی ٹوپیاں ہیں ان میں ملکی اور غیر ملکی دونوں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.