ETV Bharat / state

Amin Patel on Illigal Construction: غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر پر روک لگانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 23, 2022, 7:28 PM IST

جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں سے متعلق رکن اسمبلی امین پٹیل نے مہاراشٹر حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی عمارتوں پر روک لگائی جائے تاکہ لوگوں کا جو جانی ومالی نقصان ہوتا ہے اس سے بچا جاسکے۔ MLA Amin Patel on Illigal Construction

غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر پر روک لگانے کا مطالبہ

جنوبی ممبئی میں غیر قانونی عمارتوں کو لیکر مقامی لوگوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ Amin Patel on Illigal Construction۔ ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس سلسلے میں رکن اسمبلی امین پٹیل سے خاص بات چیت کی۔ جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں سے متعلق رکن اسمبلی امین پٹیل نے مہاراشٹر حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی عمارتوں پر روک لگائی جائے تاکہ لوگوں کا جو جانی ومالی نقصان ہوتا ہے اس سے بچا جاسکے۔

پٹیل نے کہا کہ محض 24 گھنٹے میں غیر قانونی عمارتیں تعمیر کر دی جاتی ہیں اور جب مکین اس میں آجاتے ہیں تو کبھی بھی ایسی عمارتیں منہدم ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے جانی نقصان ہوتا ہے۔ اس لیے حکومت، بی ایم سی اور دیگر محکموں کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تاکہ غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر پر روک لگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.