مہارشٹر کے ضلع گڑچرولی میں سی آر پی ایف کے ایک جوان کے خود کشی کا معاملہ سامنے ٓیا ہے ۔ حالانکہ اب تک خود کشی کے وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے ۔
ذرائع سے ملی اطلا ع کے مطابق سی آر پی ایف کا 27 سالہ دیپک کمار کو مہاراشٹر ک ےضلع گڑچولی میں تعینات کیا گیا تھا ۔
پولیس خود کشی کے وجوہات کا پتہ لگانے میں مصروف ہو گئی ہے ۔