ETV Bharat / state

Money Looted In Aurangabad دن دہاڑے کاروباری کے تین لاکھ روپئے لے اُڑے دو بدمعاش - ضلع اورنگ آباد کے تاجر نواب ضمیر خان پٹھان

اورنگ اباد میں دو بدمعاشوں نے ایک کاروباری کے ہاتھوں نوٹوں سے بھرا بیگ لے کر فرار ہوگئے۔ سرعام لوٹ کی واردات رونما ہونے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

دن دہاڑے کاروباری کے تین لاکھ روپئے لے اُڑے دو بدمعاش

author img

By

Published : Jul 27, 2023, 3:52 PM IST

دن دہاڑے کاروباری کے تین لاکھ روپئے لے اُڑے دو بدمعاش

اورنگ اباد:ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے تاجر نواب ضمیر خان پٹھان اپنے کاروبار کے لیے درکار رقم لینے جالنہ روڈ ضلع عدالت کے سامنے واقع ایک پائیوٹ بینک گئے تھے۔ وہ شخص اپنی موٹر سائیکل کو بینک کے باہر پارکنگ میں کھڑا کرکے بینک میں داخل ہوا اور وہاں سے تین لاکھ روپے کی نقد رقم نکال کر لیا۔ بینک سے باہر آنے کے بعد دیکھا کہ موٹر سائیکل پنکچر ہے۔ موٹر سائیکل کا پنکچر بنانے کے لیے وہ شخص قریب میں کرانتی چوک پٹرول پمپ کی ایک جانب واقع دکان پر گیا

پنکچر بنانے کے بعد شخص نے اپنے ہاتھ میں موجود پیسوں کے بیگ کو موٹر سائیکل کی سیٹ پر رکھ کر پنکچر کی دکاندار کو پیسے دینے لگا۔اسی درمیان دو بدمعاش گاڑی کی سیٹ پر رکھے پیسوں کی تھیلی کو لے کر فرار ہو گئے، اس دوران پنکچر بنانے والے دکاندار نے بدمعاشوں کو روکنے کے لیے اپنا ہاتھ میں موجود ہتھوڑا موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے ہوئے شخص کی طرف پھینک کر مرا دیا لیکن شرپسند بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:Police Marched in Handcuffs جرائم کرنے والوں کو پولیس نے ہتکڑیاں پہنا کر علاقے میں گشت کروایا

اس واقعے کے مقامی باشندے اکھٹا ہوجاتے ہیں۔تاجر نواب ضمیر نے مقامی تھانے میں لاکھوں روپے کی لوٹ کی واردات کی شکایت درج کرائی۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی یے۔پولیس سی سی ٹی وی کے ذریعہ لوٹ کی واردات کو انجام دینے والے بدمعاشوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.