ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے متاثرہ کی کہانی خود ان کی زبانی

کوورونا وائرس سے متاثہرہ خاتون اپنی صحت کو اچھا رکھنے کے لیے وہ سینیٹائزر سے ہر وقت اپنے ہاتھ صاف کر رہی تھی۔

author img

By

Published : Mar 22, 2020, 10:21 AM IST

coronavirus-affected-women-tells-her-tale-in-aurangabad
کورونا وائرس سے متاثرہ کی کہانی خود ان کی زبانی

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا کی مثبت متاثرہ خاتون کی اس ہفتے اُس کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

متاثرہ خاتون نے ڈاکٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ روس گئی تھی۔ تین مارچ کو دہلی ہوائی اڈے پر پہنچی، چار گھنٹے وہاں رکی۔

انہوں نے کہا کہ وہ 4 مارچ کو اپنے کالج میں امتحان لے رہی تھی اور 7 مارچ کو اسے کچھ سردی محسوس ہوئی۔

اس وقت ڈاکٹر کے کہنے پر اینٹی بائیوٹک دوائیں لی۔

گیارہ مارچ کو دوبارہ ان کی صحت خراب ہونے کے بعد ڈاکٹر کے پاس گئی۔۔

وہاں اُس نے اپنے خون کا ٹیسٹ کرایا۔

اس کے بعد 12 مارچ سے انہیں سانس لینے میں مُشکل ہونے لگی۔

اس کے بعد 13 مارچ کو متاثرہ خاتون نے اورنگ آباد کے پرائیویٹ ہسپتال میں اپنا چیک اپ کرایا۔

اسے پھر ایمرجنسی کے تحت ہسپتال میں داخل کر دیا اور آیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کے دو سوائپ سیمپل بھی لئے گئے ، ایک سوائن فلو کے اور دوسرا کورونا وائرس کے ۔ دونوں رپورٹ آنے کے بعد سول سرجن نے متاثرہ خاتون کو بتایا کہ آپ کا کورونا وائرس پازیٹو آیا ہے۔

اس کے بعد متاثرہ خاتون کچھ دیر کے لئے خاموش ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے فون پر بہت سارے لوگوں کے میسجز آئے اور اُس کے لیے متعدد لوگوں نے دعائیں بھی کیں۔

متاثرہ خاتون کو خدشہ تھا کہ اس نے کالج میں بہت سے بچوں کا زبانی امتحان لیا تھا اس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو یہ وائرس انفیکشن نہ ہو ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.