ETV Bharat / state

Controversy over Cemetery Land: قبرستان کی زمین کا متنازعہ معاملہ، مخالف فریق پر قبروں کو مسمار کرنے کا الزام - اورنگ آباد کی خبریں

قبرستان کے متولی نے کہنا ہے کہ یونیورسٹی اور قبرستان کی زمین کا معاملہ University and Cemetery Land Issue عدالت میں زیر غور ہے لیکن یونیورسٹی نے جے سی بی کی مدد سے قبرستان کی زمین کو ہموار کر دیا The University, with the help of JCB, leveled the Cemetery Ground۔ متولی نے یونیورسٹی کے اقدام کو غیر قانونی عمل بتایا۔

قبرستان کی زمین کا متنازعہ معاملہ، مخالف فریق پر قبروں کو مسمار کرنے کا الزام

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 6:14 PM IST

Updated : Jan 13, 2022, 10:06 AM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں واقع ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی Dr. Babasaheb Ambedkar Marathwada University کے احاطے میں واقع قبرستان کی متنازعہ زمین Disputed Cemetery Land کو ہموار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

قبرستان کی زمین کا متنازعہ معاملہ، مخالف فریق پر قبروں کو مسمار کرنے کا الزام

قبرستان کے متولی نے کہنا ہے کہ یونیورسٹی اور قبرستان کی زمین کا معاملہ عدالت میں زیر غور Land Issue Under Consideration in Court ہے لیکن یونیورسٹی نے جے سی بی کی مدد سے قبرستان کی زمین کو ہموار کر دیا۔ متولی نے یونیورسٹی کے اقدام کو غیر قانونی عمل بتایا۔

یونیورسٹی احاطے کے قطب پورہ علاقے میں واقع قبرستان کے متولی احمد خان کا دعوی ہیکہ نو ایکڑ رقبے پر پھیلے قبرستان کو لیکر یونیورسٹی انتظامیہ سے ان کی قانونی لڑائی جاری ہے۔

معاملہ عدالت میں زیر غور ہونے کے باوجود یونیورسٹی انتظامیہ نے وقف بورڈ اور متعلقہ اداروں سے اجازت کے بغیر زمین ہموار کردی۔ متولی کے مطابق اس میں کچھ قدیم قبروں کو بھی مسمار کیا گیا۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا لیکن انتظامیہ نے اس معاملے پر لب کشائی سے انکار کردیا۔

Last Updated : Jan 13, 2022, 10:06 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.