ETV Bharat / state

Fail To Provide Safety Kits To Workers: پلوامہ میں تعمیراتی کمپنی، مزدوروں کو حفاظتی کٹس فراہم کرنے میں ناکام

پلوامہ میں پبلک ورکس آر اینڈ بی سرینگر نیشنل ہائی وے 444 پر تعمیراتی کام کروا رہی ہے اگرچہ محمکہ کی جانب سے ان کاموں کو انجام دینے کے لئے محمکہ کی جانب سے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں۔ تاہم مقامی کنسٹرکشن کمپنی مزدوروں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہورہی ہیں۔Construction Company Not Provide Safety Kits to Labourers

لوامہ میں تعمیراتی کمپنی مزدوروں کو حفاظتی کٹس فراہم کرانے میں ناکام

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 1:00 PM IST

Updated : Apr 28, 2022, 1:53 PM IST

ضلع پلوامہ میں قومی شاہراہ 444 پر شدومد سے کام جاری ہے، تاہم مقامی کمپنی مزدوروں کو ضروری سامان فراہم کرنے میں ناکام ہیں۔ ایک جانب اگرچہ مزدوروں کو ان کے حقوق اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کے لیے بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں، تاہم زمینی سطح پر اس کے بر عکس نظر آتا ہے، ان مزدوروں میں غیر مقامی اور مقامی مزدور شامل ہیں، جن کی تحفظ کے لیے یہاں کی مقامی کنسٹرکشن کمپنی اقدامات نہیں اٹھا رہی ہے۔Construction Company Not Provide Safety Kits to Labourers

پلوامہ میں تعمیراتی کمپنی مزدوروں کو حفاظتی کٹس فراہم کرانے میں ناکام

پلوامہ میں پبلک ورکس آر اینڈ بی سرینگر نیشنل ہائی وے 444 پر تعمیراتی کام کروا رہی ہے اگرچہ محمکہ کی جانب سے ان کاموں کو انجام دینے کے لئے محمکہ کی جانب سے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں۔ تاہم مقامی کنسٹرکشن کمپنی مزدوروں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہورہی ہیں۔ اس ضمن میں ضلع پلوامہ کے مقامی کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے ایک پل تعمیر کیا جارہا ہے، جہاں پر مقامی و غیر مقامی مزدوروں کے لیے کوئی بھی تحفظ کا انتظام نہیں ہے اور کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آسکتا ہے۔

اس ضمن میں محمکہ لیبر نے اس جگہ کا معائنہ کیا اور مزدوروں کو کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے دی جانی والی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ تاہم محمکہ کے افسران نے موقع پر پایا کہ یہ کنسٹرکشن کمپنی مزدوروں کو تحفظ فراہم کرنے ناکام رہی ہے جس کے انہوں نے کاغذ کارروائی انجام دے۔ اس ضمن میں لیبر افسر پلوامہ نے بات کرتے ہوئے کہا کنسٹرکشن کمپنی نے مزدوروں کو حاصل اختیارات کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم ہونے چاہیں جس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: 33National Highways Foundation: گڈکری نے چھتیس گڑھ میں قومی شاہراہ 33 کا سنگ بنیاد رکھا

Last Updated : Apr 28, 2022, 1:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.