ETV Bharat / state

کانگریس، بی ایم سی انتخاب تنہا لڑے گی - ممبئی کی خبریں

اپوزیشن رہنما روی راجا نے کہا کہ کانگریس آئندہ بی ایم سی کے انتخابات شیوسینا کے ساتھ مل کرنہیں لڑے گی۔

کانگریس، بی ایم سی انتخاب تنہا لڑے گی
کانگریس، بی ایم سی انتخاب تنہا لڑے گی
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 12:33 AM IST

کانگریس اور برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) میں اپوزیشن رہنما روی راجا نے کہا کہ کانگریس سال 2022 میں بی ایم سی کے انتخابات تنہا لڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس مقامی بلدیاتی انتخابات میں شیو سینا کے ساتھ مل کر الیکشن نہیں لڑے گی۔

واضح رہے کہ شیو سینا کے ترجمان سنجے راوت نے حال ہی مٰں کہا تھا کہ مہاراشٹر حکومت میں شامل پارٹیاں مل کر بی ایم سی انتخابات لڑیں گی۔

مہاراشٹر میں کانگریس،این سی پی اور شیوسینا کے اتحاد سے حکومت چل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جالنہ: کنویں میں ڈوبنے سے تین حقیقی بھائیوں کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.