ETV Bharat / state

ممبئی پولیس کی حمایت میں آئی کانگریس پارٹی - مہاراشٹر نیوز

بہار پولیس کے ساتھ ممبئی پولیس کے رویے کو لیکر جس طرح بی جے پی نے ممبئی پولیس اور ریاستی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اس کے بعد کانگریس پارٹی ممبئی پولیس کی حمایت میں اتر آئی ہے۔

congress leader sachin sawant
کانگریس لیڈر سچن ساونت
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 4:44 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما سچن ساونت نے کہا کہ، 'ممبئی پولیس جس کا موازنہ بین الاقوامی سطح کی پولیس سے کیا جاتا ہے، اسے بدنام کرنے کی کوشش کی کی جا رہی ہے اور اس کے پیچھے بی جے پی کے اعلیٰ کمان ہیں جو دہلی میں بیٹھے ہیں ان کے حکم سے یہ سب کیا جارہا ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

ساونت نے کہا کہ، 'بہار کے جو ڈی جی پی ہیں، وہ خود ایک وقت میں نوکری چھوڑ کر بی جے پی کا ٹکٹ مانگ رہے تھے، آج وہ ممبئی پولیس کو بدنام کر رہے ہیں۔'

congress leader sachin sawant tweet
ٹویٹ

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ، 'جس طرح سے سشانت کی موت کے معاملے میں دو معاملے درج کیے گیے، بی جے پی بہار میں اسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔'

tweet
ٹویٹ

خیال رہے کہ آج جیسے پٹنہ کے ایس پی کو ممبئی میں قرنطین مرکز میں بھیجا گیا، اس کے بعد سے ممبئی پولیس کے رویے کو لیکر اسے نشانہ بنایا گیا۔ حالانکہ اب تک ریاست کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ اس معاملے میں خاموش ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.