ETV Bharat / state

تھانے کے رکن اسمبلی کا منفرد مظاہرہ - رکن پارلیمان

ریاست مہاراشٹر کے ضلع رتناگیری میں باندھ ٹوٹ جانے کے سبب دو درجن سے زائد افراد بہہ گئے تھے۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:17 PM IST

Updated : Jul 5, 2019, 10:46 PM IST

اس حادثے کے بعد ریاستی وزیر برائے آبی وسائل تانا جی ساونت نے کہا تھا کہ 'یہ باندھ کیکڑوں کی وجہ سے منہدم ہوا تھا کیونکہ وہاں بے شمار کیکڑے جمع ہوگئے تھے۔'

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ 'کیکڑوں کی وجہ سے باندھ میں شگاف پیدا ہوگیا اور باندھ ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے نقصان ہوا۔'

اس حادثے کے بعد سے اب تک 27 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں، اس کے علاوہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

متعلقہ تصویر

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی جیتیندر اوہاڈ نے ریاستی وزیر کے اس بیان کو مضحکہ خیز بتایا اور کہا کہ حکومت نے اس حادثے کو سنجیدگی سے نہیں لیا ہے۔

وزیرصحت نے باندھ ٹوٹنے کا ذمے دار کیکڑوں کی بھگڈر کو بتایا تھا، اس لیے رکن اسمبلی نے کیکڑوں کے ذریعے اپنا احتجاج درج کرایا۔

انہوں نے نوپاڑہ پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایف آئی آر درج کروائی اور کہا کہ اس کے خلاف کارروائی ہونا چاہیے۔ یہ بھی کہا کہ جو لوگ باندھ کی تعمیر میں شامل تھے، ان پر بھی سخت کارروائی ہونا چاہیے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے۔

Intro:

تھانے میں این سی پی کا منفرد احتجاج

کیکڑوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے آبی وسائل وزیر کے بیان پر طنزیہ احتجاج کیا کیونکہ مہاراشٹر کے رتناگیری علاقے میں ڈیم ٹوٹنے کے لیے ذمہ دار کیکڑو کو آبی وسائل وزیر نے بتایا تھا. اس حادثہ دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں. 
مہاراشٹر کے رتناگیری علاقے میں دو روز قبل ڈیم ٹوٹ گیا جس میں درجنوں گاؤں بہہ گئے 27 لاشوں کو اب تک نکالا جاچکا ہے جب کہ اب بھی کئی افراد لاپتہ ہیں اس حادثہ کو ریاستی حکومت سنجیدگی سے نہیں لے رہی بلکہ وزیر آبی وسائل تانا جی ساونت نے ڈیم میں قدر حد کیکڑے اور انکی بھگدڑ کے سبب ڈیم ٹوٹنے کی وجہ بتایا جس پر نشنلشٹ کانگریس پارٹی این سی پی نے انکے اس طنزیہ اور بے تکے بیان پر منفرد احتجاج کرتے ہوئے آج کچھ کیکڑوں کو پکڑ کر تھانے کے نوپاڑہ پولیس اسٹیشن کس سونپتے ہوئے کہا کہ ڈیم کہ ملزمین پکڑے گئے مہاراشٹر سرکار سے کہو ان پر کاروائی کرے اس طرح ایم ایل اے جتیندر اوہاڈ اور این سی پی تھانے صدر آنند پرانجپے نے پولیس کوکیکڑا پیش کیا اور کاروائی کا مطالبہ کیا. 

بائٹ : جتیندر اوہاڈ ۔ ایم ایل اے
ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ 

Body:تھانے میں این سی پی کا منفرد احتجاج

Conclusion:تھانے میں این سی پی کا منفرد احتجاج
Last Updated : Jul 5, 2019, 10:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.