ETV Bharat / state

ممبئی: ایک مہینے میں 75 ہزار بغیر ٹکٹ مسافروں پر کارروائی

سنٹرل ریلوے نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جون 2020 سے مارچ 2021 تک لوکل اور طویل مسافت طے کرنے والے 3.43 لاکھ مسافروں پر کارروائی کرتے ہوئے 12.49 کروڑ روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔

ایک مہینے میں 75 ہزار مسافروں کے خلاف بنا ٹکٹ سفر کرنے پر کارروائیایک مہینے میں 75 ہزار مسافروں کے خلاف بنا ٹکٹ سفر کرنے پر کارروائی
ایک مہینے میں 75 ہزار مسافروں کے خلاف بنا ٹکٹ سفر کرنے پر کارروائی
author img

By

Published : May 28, 2021, 8:11 PM IST

Updated : May 28, 2021, 8:18 PM IST

سنٹرل ریلوے نے ممبئی کی حدود میں لوکل ٹرین میں بنا ٹکٹ سفر کرنے والے 75 ہزار مسافروں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ اس کارروائی میں ریلوے نے 3.97 کروڑ روپئے جرمانے کی رقم وصول کی ہے۔

ممبئی: ایک مہینے میں 75 ہزار بغیر ٹکٹ مسافروں پر کارروائی

سنٹرل ریلوے نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جون 2020 سے لیکر مارچ 2021 تک لوکل اور طویل مسافت طے کرنے والے 3.43 لاکھ مسافروں پر کارروائی کرتے ہوئے 12.49 کروڑ روپئے کا جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔

بغیر ٹکٹ کے سفر کرنے والے جن مسافروں پر کارروائی کی گئی ہے، ان میں سے 2.48 لاکھ لوگ لوکل سطح پر سفر کرنے والے ہیں۔ان سے ریلوے نے 6.63 کروڑ جرمانہ وصول کیا ہے۔وہیں 95 ہزار مسافر طویل مسافت طے کرنے والے شامل ہیں۔اُن سے ریلوے نے 5.62 کروڑ کی رقم جرمانے کے طور پر وصولی کی ہے۔

کارروائی کی اس مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے اپریل 2021 سے مئی 2021 کے تیسرے ہفتے تک جاری رکھا گیا۔جسکے تحت 75 ہزار بغیر ٹکٹ کے سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان مسافروں سے 73.97 کروڑ روپئے جرمانے وصول کیے گئے۔

محکمہ ریلوے نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں وہ ریلوے سے سفر نہ کریں۔کئی بار دیکھا گیا ہے کہ سینیئر سیٹیزن اپنے پاس کا غلط استعمال کرتے ہیں ۔اسکے علاوہ فرضی ٹکٹ رکھ کر سفر کرنے والے مسافروں پر بھی کارروائی کی گئی ہے۔

Last Updated : May 28, 2021, 8:18 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.