ETV Bharat / state

ممبئی: ایم این ایس امیدوار کو احتجاج کرنا مہنگا پڑا - امیدوار سنیپ پاچنگے

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر تھانے میں مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے امیدوار شہر کی سڑکوں پر ہونے والے گڑھوں کو لے کر احتجاج کررہے تھے جو ان کے لیے ہی پریشانی کا سبب بن گیا۔

گڑھوں کو بھرنے کے لیے منفرد انداز میں احتجاج
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 10:22 AM IST

تھانے شہر کی اولہ ماجیواڑہ اسمبلی حلقہ سے مہاراشٹر نونرمان سینا کے امیدوار سنیپ پاچنگے نے گذشتہ دنوں برسات میں گھوڑ بندر روڑ پر سڑکوں پر پڑے گڑھوں کو بھرنے کے لیے منفرد انداز میں احتجاج کرتے ہوئے تھانے کے رکن اسمبلی ایکناتھ شندے اور ریاستی وزیر چندر کانت پاٹل کی تصاویر کی ان گڑھوں میں پینٹنگ کروائی تھی۔

جس کے بعد مقامی پولیس اسٹیشن میں سندیپ کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات137،(3)37 کے تحت معاملہ درج کر انھیں گرفتار کرلیا تھا لیکن بعد میں انھیں ضمانت پر رہا کردیا گیا اور کہا گیا کہ تمام کارروائی انتخابات مکمل ہوجانے کے بعد کی جائے گی۔

ابو عاصم اعظمی کا ساتھ دیں: اویسی

لیکن ادھر ایک بار پھر اس کیس کے سبب پولیس کی جانب سے کاروائی شروع ہوجانے سے ایم این ایس امیدوار کو اپنی انتخابی تشہیر و مہم چھوڑ کر کورٹ کچہری و پولیس اسٹیشن کے چکر کاٹنے پڑ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 21 اکتوبر کو ہوگی اور اس کے نتائج 24 اکتوبر کو آئیں گے۔

گڑھوں کو بھرنے کے لیے منفرد انداز میں احتجاج

اس تعلق سے تمام پارٹیوں کے امیدوار ووٹرز کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے نت نئے و منفرد طریقے اختیار کررہے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی یہ حکمت عملی ان ہی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔

Intro:ممبئی : ایم این ایس امیدوار کو احتجاج کرنا مہنگا پڑا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میں
مہاراشٹر نو نرمان سینا کے امیدوار کو تھانے شہر میں سڑک پر ہونے والے گڑھوں کو لیکر احتجاج کرنا مہنگا پڑ رہا ہے.
تھانے شہر کی اولہ ماجیواڑہ اسمبلی حلقہ سے مہاراشٹر نونرمان سینا کے امیدوار سنیپ پاچنگے نے گذشتہ دنوں برسات میں گھوڑ بندر روڑ پر سڑکوں پر ہوئے گڑھوں کے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے تھانے ضلع کے وزیر نگراں ایکناتھ شندے اورریاستی وزیر چندرکانت پاٹل کی ان گڑھوں میں پینٹنگ کروائی تھی جس کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں سندیپ کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات137،(3)37 کے تحت معاملہ درج کر انھیں گرفتار کرلیا تھا اور الیکشن بعد کاروائی ہوگی یہ کہہ کر ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے. لیکن ادھر ایک بار پھر اس کیس کو لیکر پولیس کی جانب سے کاروائی شروع ہوجانے سے ایم این ایس امیدوار کو اپنی انتخابی تشہیر و مہم چھوڑ کر کورٹ کچہری و پولیس اسٹیشن کے چکر کاٹنے پڑ رہے ہیں ۔

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبئی : ایم این ایس امیدوار کو احتجاج کرنا مہنگا پڑا Conclusion:ممبئی : ایم این ایس امیدوار کو احتجاج کرنا مہنگا پڑا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.