ETV Bharat / state

بھجن کے ذریعے لوگوں میں شعور بیداری مہم

ڈاکٹر وجےکمار ریاست مہاراشٹر آئی اے ایس افسر ہیں۔ وہ گزشتہ 20 برسوں سے لوگوں میں بھجن کے زریعے حکومت کی اسکیموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 20, 2019, 9:41 PM IST

بھجن کے ذریعے لوگوں میں شعور بیداری مہم

وجے کمار کا کہنا ہے کہ انھیں یہ فن وراثت میں ملا ہے، ان کا کہنا ہے کہ لوگ مذہبی پروگراموں میں خود سے شرکت کرتے ہیں اور وہ دل سے بھجن سننے آتے ہیں ایسے موقع پر انھیں حوصلہ دینا اور انھیں حکومت کی اسکیموں سے متعلق معلومات کرنے سے سماج میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.