ETV Bharat / state

کورونا کی وجہ سے منترالیہ کی عمارتیں دو دن بند رہیں گی - ministry buildings will be closed for two days due to coronavirus

مہاراشٹر میں کورونا کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے منترالیہ کی دونوں عمارتیں دو دن تک مکمل طور سے بند رہیں گی۔ منترالیہ کی دونوں عمارتیں جہاں سے مہاراشٹر سرکار کے تمام کام کاج انجام دیے جاتے ہیں، دو دن کے لیے مکمل طور پر بند رہیں گی۔

both ministry buildings will be closed for two days due to coronavirus in maharashtra
کورونا کی وجہ سے منترالیہ کی دونوں عمارتیں دو دن بند رہیں گی
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 11:30 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں منترالیہ کی پرانی اور نئی عمارتوں کو کرونا وائرس کے پیش نظر مکمل طور پر صاف ستھرا کیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ مرکزی حکومت کے طے شدہ رہنمایانہ اصولوں کے مطابق لیا گیا ہے۔

محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری سیتارام کونٹے نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر منترالیہ کی دونوں عمارتوں میں ہونے والے کام کاج 29 اور 30 اپریل کو مکمل طور سے بند رہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ان دو دنوں میں منترالیہ کے تمام کمروں اور صحن کو سینیٹائزڈ کیا جائے گا۔فی الحال لاک ڈائون کی وجہ سے منترالیہ میں بہت کم ملازم اپنے کام پر آتے ہیں۔اسی طرح بیشتر وزراء بھی اپنے گھروں پر ہی رہتے ہوئے کام کاج دیکھ رہے ہیں۔

وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے بھی ماتوشری سے ہی ریاست کی باگ دوڑ سنبھالے ہوئے ہیں۔ سینئر وزراء شاذ و نادر ہی منترالیہ میں آرہے ہیں۔اسی کے ساتھ بہت سے وزراء بھی اپنا کام گھروں میں رہتے ہوئے کر رہے ہیں۔

ادھر ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد روزانہ بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ فی الحال ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اور بیرون ملک کی ہوائی خدمات بھی معطل ہیں۔ ملک میں کورونا مریضوں کی وجہ سے انفیکشن میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسپس منظرمیں ہرایک کوخدشہ ہےکہ معاشرہبری طرحسے متاثرہو چکا ہے۔

وزارت صحتکے سیکریٹریلو اگروالنے ایکسوال کےجواب کےدوران کہاکہ ابھیبھی ملکمیں سماجیانفیکشن کےکوئی ٹھوسثبوت نہیںہیں۔ سماجیانفیکشن ایکایسا انفیکشنہے جوکسی متاثرہشخص سےرابطہ کیےبغیر ہوتاہے۔ یہمعاشرے کےمختلف طبقاتکو متاثرکرتا ہےاور اسکے خطرےکو کافیحد تکبڑھاتا ہے۔

انہوں نےیہ بھیکہا کہلاک ڈاؤنکی وجہسے ملکمیں بہتزیادہ کورونا وائرسپر کنٹرولہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.