ETV Bharat / state

کورونا متاثر مریضوں کے لئے بی ایم سی کا انوکھا بیڈ - مہاراشٹر نیوز

مہاراشڑ میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کے سبب محکمہ بی ایم سی متحرک ہو گیا ہے۔ محکمہ بی ایم سی کورنٹین سینٹر میں ایک انوکھا قسم کا بیڈ بنایا ہے۔

کورونا متاثر مریضوں کے لئے بی ایم سی کی انوکھی پلنگ

author img

By

Published : May 2, 2020, 4:02 PM IST

این ایس سی آئی ممبئی کو کورنٹین سینٹر بنایا گیا ہے۔ جہاں وقت اور حالات کے مطابق محکمہ بی ایم سی نے کرونا متاثرین کے لیے انوکھے قسم کا بیڈ تیار کیا ہے۔

اس بیڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کم وقت اور کم قیمت میں آسانی کے ساتھ بن جا تی ہے۔ اس بیڈ کو تیار کرنے میں ڈسپوزل کارڈ بورڈ کا اسعمال کیا جا رہا ہے۔

یہ بہت ہی ہلکی ہوتی ہے اور باآسانی بنائی ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھی بھی جا سکتی ہے، ممبئی سے ہمارے نمائندے نے اس کا جائزہ لیا۔

دیکھیں یہ ویڈیو۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا متاثر مریضوں کے لئے بی ایم سی کا انوکھا بیڈ

این ایس سی آئی ممبئی کو کورنٹین سینٹر بنایا گیا ہے۔ جہاں وقت اور حالات کے مطابق محکمہ بی ایم سی نے کرونا متاثرین کے لیے انوکھے قسم کا بیڈ تیار کیا ہے۔

اس بیڈ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کم وقت اور کم قیمت میں آسانی کے ساتھ بن جا تی ہے۔ اس بیڈ کو تیار کرنے میں ڈسپوزل کارڈ بورڈ کا اسعمال کیا جا رہا ہے۔

یہ بہت ہی ہلکی ہوتی ہے اور باآسانی بنائی ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھی بھی جا سکتی ہے، ممبئی سے ہمارے نمائندے نے اس کا جائزہ لیا۔

دیکھیں یہ ویڈیو۔

دیکھیں ویڈیو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.