ETV Bharat / state

BJP MLA on Maha Govt: 'مہاراشٹر حکومت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیے' - مہاراشٹر نیوز

اورنگ آباد میں بی جے پی رکن اسمبلی اتل ساوے نے مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران سے متعلق وزیراعلی ادھوکر ٹھاکرے پر تنقید کی۔ BJP MLA Slams Maha CM

BJP MLA slams Maha CM
مہاراشٹر حکومت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیے
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 7:50 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے باغی رہنماؤں میں مراٹھواڑہ کے ایم ایل ایز بھی شامل ہیں، بی جے پی کے رکن اسمبلی اتل ساوے کا کہنا ہیکہ وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کی من مانی کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوئے ہیں انہوں نے دعوی کیا کہ ریاست میں غیر یقینی طور پرتبدیلی کا امکان ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیے

اتل ساوے نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال سے مہاراشٹر میں وزیراعلیٰ نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیے ہیں اور نہ ہی انہوں نے کسی بھی رکن اسمبلی سے بات کی ہے اور نہ ہی کسی کا فون اٹھارہے ہیں ۔ انہوں نے ایک مثال دیتے ہوئے کہا کہ اورنگ آباد میں پینے کے پانی کی قلت ہے نئی پائپ لائن کے فنڈ کے لیے کہا گیا تھا لیکن پچھلے دو بجٹ سیشن میں سولہ سو اسّی کروڑ کے ترقیاتی کاموں کے لیے نہیں دیا گیا۔ اتل ساوے نے کہا کہ اورنگ آباد کی خواتین کی مہاراشٹر حکومت کو بددعا ہے یہی وجہ ہے کہ آج مہاراشٹر حکومت پریشان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے کے خلاف شیوسینا کی کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.