ETV Bharat / state

بھیونڈی : بار مالک پر فائرنگ شدید طور سے زخمی

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے ناسک جانے والے ہائی وے کے کنارے بھیونڈی کے راجنولی ناکہ واقع سویٹ ہارٹ لیڈیز بار کے مالک پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر بار مالک امول بورہاڈے شدید طور پر زخمی کر فرار ہوگئے۔

بھیونڈی : بار مالک پر فائرنگ شدید طور سے زخمی
author img

By

Published : May 29, 2019, 2:07 AM IST

بار مالک کو تھانے کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بار مالک پر فائرنگ شدید طور سے زخمی

فلحال بھیونڈی کون گاوں پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

پولیس کو اس بات شک ہے کہ بار کاروبار کی عداوت میں یہ فائرنگ ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھیونڈی ڈپٹی پولیس کمشنر انکت گوئل نے اس تحقیقات کون گاوں پولیس کے ساتھ ہی کرائم برانچ پولیس کو سونپ دیا ہے۔

پولیس کے مطابق راجنولی واقع سویٹ ہارٹ لیڈیز بار کے مالک امول بورهاڈے بار کے عقب حصہ میں باہر کھڑے ہوکر سگریٹ پی رہے تھے اسی درمیان پلسر موٹر سائیکل سوار ہیلمیٹ لگائے حملہ آوروں نے آٹو میٹک پستول سے فائرنگ کرديا جو دائیں کندھے پر لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ بار کے مالک امول بورهاڈ ے اپنی جان بچانے کے لئے بار کے اندر بھاگے اور اسی وقت حملہ آور فرار ہو گئے. شدید طور سے زخمی امول بورہاڈے کو رانجولی ناکا واقع ایک پرائیویٹ ہسپتال میں فوری علاج بعد تھانے کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے۔

كونگاوں پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 307 اور آرمس ایکٹ 3 اور 25 کے تحت نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے.

I

Intro:بھیونڈی:بار مالک پر فائرنگ مالک شدید طور سے زخمی

Body:بھیونڈی:بار مالک پر فائرنگ مالک شدید طور سے زخمی

Conclusion:بھیونڈی:بار مالک پر فائرنگ مالک شدید طور سے زخمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.