ETV Bharat / state

Aurangabad Police Commissioner on Corona: 'کورونا سے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں' - اورنگ آباد کی خبریں

اورنگ آباد پولیس کمشنر نکھل گپتا Aurangabad Police Commissioner Nikhil Gupta نے شہریان سے اپیل کی کہ کورونا وبا کا مقابلہ Fight against Corona صرف احتیاطی اقدامات سے ہی کیا جاسکتا ہے، اس لیے ہجوم سے دور رہیں اور احتیاط سے کام لیں۔

کورونا سے تحفظ کےلیے احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:54 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد Covid 19 Cases in Aurangabad میں اضافہ ہو رہا ہے جس کو لیکر پولیس کمشنر نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل Appeal to take Precautionary Measures کی۔ اسی کے ساتھ شہر کے بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں پولیس کی جانب سے باریکی سے نظر رکھی جارہی ہے۔

کورونا سے تحفظ کےلیے احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں

اورنگ آباد ضلع میں کورونا وبا میں شدت کو دیکھتے ہوئے ہنگامی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

پولیس کمشنر نکھل گپتا نے شہریان سے اپیل کی کہ اس وبا کا مقابلہ صرف احتیاطی اقدامات سے ہی کیا جاسکتا ہے، اس لیے ہجوم سے دور رہیں اور احتیاط سے کام لیں۔

یہ بھی پڑھیں:Corona in India: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 64 ہزار سے زائد نئے کیسز

پولیس کمشنر کے مطابق بازار اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں پر نظر رکھی جارہی ہے لیکن ساتھ ہی عوام خود حفاظتی اقدامات پر توجہ دیں تو حالات بے قابو نہیں ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.