ETV Bharat / state

آیوشمان نے امیتابھ کے ساتھ شیئر کی اپنی تصویر

author img

By

Published : May 22, 2020, 6:08 PM IST

آیوشمان کھرانہ اور امیتابھ بچن فلم گلابو ستابو کے تیئں سرخیوں میں ہیں۔ یہ فلم 12 جون کو امیزن پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں یہ دونوں فنکار مختلف انداز میں دکھائی دیں گے۔

آیوشمان نے امیتابھ کے ساتھ شیئر کی اپنی تصویر
آیوشمان نے امیتابھ کے ساتھ شیئر کی اپنی تصویر

ممبئی: اداکار آیوشمان کھرانہ نے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شیئر کرتے ہوئے ان کی تعریف کی ہے۔

آیوشمان کھرانہ اور امیتابھ بچن فلم گلابو ستابو کے تیئں سرخیوں میں ہیں۔ یہ فلم 12 جون کو امیزن پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں یہ دونوں فنکار مختلف انداز میں دکھائی دیں گے۔

آیوشمان نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، اور اسی کے ساتھ انہوں نے امیتابھ کی تعریف بھی کی ہے۔

آیوشمان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فوٹو شیئر کیا ہے جس میں دونوں اداکار گلابو ستابو والے لک میں نظر آرہے ہیں۔ ایوشمان نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’’جو خاص شخص میرے سامنے بیٹھے ہیں وہ صدی کے سپراسٹار ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ بھیس بدل کر اپنے گیٹ اپ میں بیٹھے ہیں، نہیں تو میری کہاں مجال کہ مجھے فرق نہیں پڑنے والے تاثرات دوں۔ ویسے ٹریلر جلد آرہا ہے‘‘۔

فلم گلابو ستابو کی ہدایت کاری کا کام شوجیت سرکار نے کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.