ETV Bharat / state

اورنگ آباد: مظاہرے میں معصوموں کی خوابیدہ صلاحیتیں اجاگر ہو رہی ہیں

اورنگ آباد کا شاہین باغ ایک طرح سے نوجوانوں اور نئی نسل کی ذہن سازی کا مرکز بن گیا ہے، اس کے علاوہ ہندو مسلم اتحاد اور آپسی بھائی چارے کا فقیدالمثال مظاہرہ یہاں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 9:15 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:46 AM IST

اورنگ آباد کا شاہین باغ
اورنگ آباد کا شاہین باغ

ماں کی گود کو بچوں کی پہلی درسگاہ کہا جاتا ہے، اس کا عملی نمونہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے شاہین باغ میں دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں مائیں اپنے جگر گوشوں کو ساتھ لے کر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج درج کروارہی ہیں۔

اورنگ آباد کا شاہین باغ ، ویڈیو

وہیں اورنگ آباد کا شاہین باغ معصوم جذبات کی ترجمانی کا بہترین پلیٹ فارم ثابت ہورہا ہے اور معصوم بچے اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کررہے ہیں۔

یہ بچی محض ایک مثال ہے جبکہ ایسے درجنوں معصوم لڑکیاں اور لڑکے شاہین باغ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر بکھیر رہے ہیں۔

کہتے ہیں ایک خاتون بیدار ہوتو کئی نسلیں بیدار ہوتی ہیں، ایسا ہی کچھ نظارہ اورنگ آباد کے شاہین باغ میں دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں ننھے منھے بچے پورے جوش وخروش کے ساتھ اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کررہے ہیں وہ بھی شائستگی کے ساتھ۔

اورنگ آباد کا شاہین باغ
اورنگ آباد کا شاہین باغ

آٹھ جنوری سے اورنگ آباد کے حمایت باغ میں دہلی کے شاہین باغ مظاہرین کی حمایت میں زنجیری ہڑتال شروع ہوئی، گزشتہ پانچ ہفتوں سے شہر کی خواتین و طالبات بلاناغہ اس میں شرکت کر رہی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جب تک یہ متنازع قانون واپس نہیں لیا جاتا ان کا احتجاج جاری رہے گا ۔

Intro:ماں کواولاد کااولین استاد کہا گیا ہے ،اس کا عملی نمونہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے شاہین باغ میں دیکھنے کو مل رہا ہے ،مامتا کی ماری مائیں اپنے جگر گوشوں کو ساتھ لیکرجہاں شاہین باغ میں احتجاج درج کروارہی ہیں  وہیں اورنگ آباد کا شاہین باغ معصوم جذبات کی ترجمانی کا بہترین پلیٹ فارم ثابت ہورہا ہے ، معصوم بچے اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کررہے ہیں، وہ کیسے دیکھئے یہ رپورٹBody:وی او اول
 یہ بچی محض ایک مثال ہے ایسی درجنوں  معصوم لڑکیاں اور لڑکے شاہین باغ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر بکھیر رہے ہیں،  کہتے ہیں ایک ماں بیدار ہوتو کئی نسلیں بیدار ہوتی ہیں ایسا ہی کچھ نظارہ اورنگ آباد کے شاہین باغ میں دیکھنے کو مل رہا ہے ، ننھے منے بچے پورے جوش وخروش کے ساتھ اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کررہے ہیں  وہ بھی  شائستگی کے ساتھ ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔
 معصوم لڑکیاں

آٹھ جنوری سے اورنگ آباد کے حمایت باغ میں شاہین باغ کے مظاہرین کی حمایت میں زنجیری ہڑتال شروع ہوئی پچھلے پانچ ہفتوں سے شہر کی خواتین وطالبات بلاناغہ اپنی شرکت درج کرواہی ہیں ان میں سن رسیدہ خواتین بھی شامل ہیں ان کا کہنا ہیکہ  جب تک متنازعہ قانون واپس نہیں لیا جاتا ان کا احتجاج جاری رہے گا ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر فردوس فاطمہ ۔۔۔۔۔۔ سماجی جہد کار اورنگ آباد
 بائٹ ۔۔۔۔۔ فہیم انسا باجی ۔۔۔۔ پرنسپل ، اقرا جونئیر کالج  اورنگ آباد
Conclusion:اورنگ آباد کا شاہین باغ ایک طرح سے نوجوانوں اور نئی نسل کی ذہن سازی کا مرکز بن گیا ہے ، اس کے علاوہ ہندو مسلم اتحاد اور آپسی بھائی چارے کا فقیدالمثال مظاہرہ یہاں دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.