ETV Bharat / state

اورنگ آباد: پولیس فاؤنڈیشن ڈے پر نمائش

دو جنوری سنہ 1961 کو اس وقت کے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے مہاراشٹر پولیس کو اس کا پرچم سونپا تھا اس کی یاد میں ہر برس پولیس فاؤنڈیشن ڈے منایا جاتا ہے۔

پولیس فاؤنڈیشن ڈے پر نمائش
پولیس فاؤنڈیشن ڈے پر نمائش
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 10:49 PM IST

اس مناسبت سے محکمہ پولیس عوام کی خدمات اور انھیں تحفظ فراہم کرنے میں کتنا موثر کردار ادا کررہا ہے یہ بھی بتانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

پولیس فاؤنڈیشن ڈے پر نمائش، ویڈیو

ریاست بھر میں ہر کمشنریٹ میں پولیس فاؤنڈیشن ڈے کے موقع پر ہتھیاروں اور پولیس کو دستیاب وسائل کی نمائش کی جاتی ہے۔

اورنگ آباد پولیس کمشنریٹ میں پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد کے ہاتھوں پولیس فاؤنڈیشن ڈے کی نمائش کا افتتاح عمل میں آیا۔

اس نمائش میں 22 سے زائد اسٹالس لگائے گئے جہاں شہریان کو محکمہ پولیس کے کاموں کی معلومات فراہم کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت اور انھیں پر امن ماحول مہیا کرنے کے لیے پولیس ہمیشہ چوکس ہے۔

Intro:دو جنوری  انیس سو ایکسٹھ کو  اس وقت کے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے  مہاراشٹر پولیس کو اس کا پرچم سونپاتھا اس کی یاد میں ہر سال  پولیس فاؤنڈیشن ڈے منایا جاتا ہے ، اس مناسبت سے محکمہ پولیس عوام کی خدمات اور انھیں تحفظ فراہم کرنے میں کتنا موثر کردار ادا کررہا ہے  یہ بھی بتانے کی کوشش کی جاتی ہے،  ریاست بھر میں ہر کمشنریٹ میں پولیس فاؤنڈیشن ڈے کے موقع پر ہتھیاروں اور پولیس کو دستیاب وسائل کی نمائش کی جاتی ہے ،
اورنگ آباد پولیس کمشنریٹ میں پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد کے ہاتھوں پولیس فاؤنڈیشن ڈے کی نمائش کا افتتاح عمل میں آیا، اس نمائیش میں بائیس سے زائد اسٹال لگائے گئے ہیں  جہاں شہریان کو معلومات فراہم کی گئی، پولیس کا کہنا ہیکہ عوام کی جان ومال کی حفاظت اور انھیں پرامن ماحول مہیا کرنے کے
لیے پولیس ہمیشہ چوکس  ہے ۔

بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔چرنجیوی پرساد
پولیس کمشنر اورنگ آباد

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر ناگناتھ کوڑے ۔۔۔۔۔اسسٹنٹ پولیس سپریٹنڈنٹ  اورنگ آبادBody:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.