مہاراشٹر: ناگپور گیٹ پولیس نے چھایا نگر میں پی ایف آئی کے ضلعی صدر سہیل انور کے گھر پر چھاپہ اور پوچھ گچھ کے لیے انہیں اپنے ساتھ لے گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ امراوتی میں کیمسٹ اُمیش کولہے کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں یہ گرفتاری ہوئی ہے تاہم پولیس کی جانب سے ابھی تک اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ پولیس نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا ہے کہ انہیں کیوں گرفتار کیا ہے۔ اس دوران این آئی اے ٹیم بھی ناگپور گیٹ تھانے پہنچ گئی ہے۔ این آئی اے ٹیم سہیل انور کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر رہی ہے۔ Amravati Chemist Murder Case
Popular Front of India Activist Arrested: امراوتی پی ایف آئی کا صدر گرفتار - پاپولر فرنٹ آف انڈیا کارکن گرفتار
مہاراشٹر کے ضلع امراوتی میں پولیس نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کارکن کو گرفتار کیا ہے۔ Amravati Police Arrested Popular Front of India Activist