ETV Bharat / state

اداکار ذیشان ایوب  کی ٹویٹ ہوئی  وائرل  کہا - اداکار ذیشان ایوب  کی ٹویٹ ہوئی  وائرل  کہا

اداکار ذیشان ایوب  کی ٹویٹ وائرل پورہی ہے

اداکار ذیشان ایوب  کی ٹویٹ ہوئی  وائرل  کہا

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 2:48 PM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ لوگ اس قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دہلی ، اترپردیش ، گجرات ، ممبئی ، بنگلور اور ملک کے دیگر مقامات پر سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔

دریں اثنا ، امن و امان برقرار رکھنے اور صورتحال سے نمٹنے کے لئے ، انتظامیہ نے ایک حکمت عملی کے تحت پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد ان مظاہرین کو روکنے کے لئے استعمال کی ہے ۔

بالی ووڈ اداکار ذیشان ایوب نے اس معاملے پر ٹویٹ کرکے اپنا رد عمل دیا۔

اداکار ذیشان ایوب نے پولیس فورس کے استعمال کرنے پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ،

"جتنی پولیس اس وقت ملک کی عوام پر چھوڑ دی گئی ہے ، اگر اس کا 25 فی صد سال بھر میں امن و امان قائم کرنے پر لگائی جاتی تو آج ملک سے جرم کا خاتمہ ہوچکا ہوتا ۔ " ذیشان ایوب کا یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ،

Intro:Body:

dgfdhdh

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

zeshan ayub
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.