ETV Bharat / state

مہاراشٹر: سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 3:16 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع پربھنی کے گنگامسالا گاؤں کے نزدیک ایک پرائیوٹ بس کے ساتھ کار کی زوردار ٹکر سے تین افراد کی موت ہو گئی۔

مہاراشٹر: سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک
مہاراشٹر: سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک

پولیس نے بدھ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ منگل کی درمیانی شب کو یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس پونے کی طرف جا رہی تھی کہ پربھني سے آگے جا رہی کار نے اس کو ٹکر مار دی۔

حادثے میں مرنے والوں کی شناخت پربھنی میں واقع شیواجی کالج کے ونايك جوالے اور ان کی بیٹی روپالي(24) کے طور پر کی گئی جن کی موت موقع پر ہی ہو گئی۔

جبکہ ان کا زخمی ڈرائیور وجے کندے نے ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا ۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.