ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف جمعیت علمائے ہند کا یک روزہ اجلاس

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 1:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:18 PM IST

ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر جمعیت علمائے ہند نے 23 فروری کو ممبئی کے آزاد میدان میں یک روزہ اجلاس کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سی اے اے کے خلاف جمعیت العلماء ہند کا ایک روزہ اجلاس
سی اے اے کے خلاف جمعیت العلماء ہند کا ایک روزہ اجلاس

اس اجلاس میں سی اے اے اور این آر سی کے تعلق سے ملک کے علماء اور دانشور اظہار خیال کریں گے۔

اجلاس کے سربراہ اور سابق رکن اسمبلی بشیر موسی پٹیل نے کہا کہ 'ہم سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کرتے ہیں کیونکہ یہ قانون ملک کے عوام کے درمیان نفرت پیدا کر رہا ہے۔ اجلاس کا مقصد یہی ہے کہ عوام کے درمیان اتحاد ہو۔'

سی اے اے کے خلاف جمعیت العلماء ہند کا ایک روزہ اجلاس

اجلاس میں لاکھوں لوگوں کی شرکت کی امید جتائی جا رہی ہے جس کو لے کر 2000 سے زائد لوگوں کے لئے ممبئی کے مسافر خانے میں قیام کا انتظام کیا گیا ہے۔

اس اجلاس کو لے کر منتظمین نے ریاست کے وزیر داخلہ سے اور نائب وزیر اعلی سے ملاقات کی ہے تاکہ اجلاس میں نظم و نسق کو لے کر کسی طرح سے کوئی دقت پیدا نہ ہو۔

Intro:بائٹ...بشیر موسی پٹیل ..سابق رکن اسمبلی اور اجلاس کے سربراہ

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ممبئی میں جمعیت العلماء ہند کا ایک روزہ اجلاس

ملک میں موجودہ حالت کو مد نظر رکھتے ہوئےجمعیت العلماء ہند نے ٢٣ فروری کو ممبئی کے آزاد میدان میں یک روزہ اجلاس منعقد ہوگا ..اس اجلاس میں ملک میں سی اے اے اور این آر سی کو لیکر ملک کے علماء اور دانشور اظہار خیال کرینگے..اجلاس کے سربراہ اور سابق رکن اسمبلی بشیر موسی پٹیل نے کہا کہ ہم سی اے اے اور این سی کی مخالفت کرتے ہیں ...کیونکہ یہ قانون ملک کی عوام کے بچ نہ اتفاقی اور نفرت کو پیدا کر رہا ہے ..اجلاس کا مقصد یہی ہے کہ ملک کے عوام کے بچ اخوت اور اتحاد پیدا ہو ...Body:..Conclusion:اس اجلاس میں لاکھوں لوگوں کی شرکت کی امید جتائی جا رہی ہے جس کو لیکر ٢٠٠٠ سے زائد لوگوں کے لئے ممبئی کے سبو صدق مسافر خانے میں قیام کا انتظام کیا گیا ہے ..

اس اجلاس کو لیکر منتظمین نے ریاست کے وزیر داخلہ سے اور نائب وزیر اعلی سے کی ہے تاکہ اجلاس میں نظم و نسق کو لیکر کسی طرح سے کوئی دقت پیدا نہ ہو ...

Last Updated : Feb 29, 2020, 3:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.