ETV Bharat / state

تھانے: بلڈنگ منہدم ہونے سے 5 لوگوں کی موت - لینڈ سلائیڈنگ

مہاراشٹر کے ضلع تھانے کے کلوا علاقے میں شدید بارش کے سبب ایک عمارت منہدم ہوگئی جس میں 5 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔

بلڈنگ منہدم
building collapse in thane
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 7:28 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی اور اس سے متصل علاقوں میں سنیچر کی رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس دوران ممبئی سے متصل شہر تھانے میں ایک بلڈنگ منہدم ہوگئی جس میں 5 لوگ ہلاک ہوگئے۔ ان میں ایک مرد اور چار خواتین ہیں۔

واضح رہے کہ گZشتہ روز بھی ممبئی میں دیوار منہدم اور لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں تقریباً 30 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.