ETV Bharat / state

بھوپال میں عید ملن پروگرام - Madhya pradesh

'خواہ تہوار کسی بھی مذہب کا ہو مل جل کر منایا جائے تاکہ قومی یکجہتی برقرار رہے'۔

بھوپال میں عید ملن پروگرام
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 5:16 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میڈیا ایسوسیٹ نے 'عید ملن پروگرام' منعقد کیا- اس موقع پر تنظیم کے ذمہ دار عابد خان نے بتایا اس عید ملن پروگرام کا مقصد بھوپال کی روایتی گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھنا ہے-

بھوپال میں عید ملن پروگرام

انہوں نے کہا 'چاہے وہ کسی بھی مذہب کا تہوار ہو مل جل کر منایا جائے تاکہ قومی یکجہتی برقرار رہے'۔

اس پروگرام میں شریک بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق پارلیمانی رکن آلوک سنجر نے کہا ہمارا ملک گنگا جمنی تہذیب کی مثال ہے-

یہاں سبھی مذاہب اور ہر طبقے کے لوگ مل جل کر رہتے ہیں اس لیے سبھی تہواروں کو مل جل کر منایا جائے تاکہ قومی یکجہتی قائم رہے۔ ساتھ ہی اس طرح سے تہوار ساتھ منانے سے آپسی محبت بڑھے گی اور بھائی چارہ قائم ہوگا -

انہوں نے کہا 'ہم نے تہوار بہت قریب سے دیکھا ہے اور اس بار جون کی شدید گرمی میں مسلم طبقے کو روزہ رکھتے دیکھا ہے۔ میں انہیں سلام کرتا ہوں'-

علاوہ ازیں انہوں نے کہا 'ہم ایسے موقع پر ملک کے امن و سکون کے لیے دعا کرتے ہیں اور ملک میں قومی یکجہتی قائم رہے اس کی دعا کرتا ہوں'۔

Intro:بھوپال میں میڈیا ایسوسیٹ کی جانب سے عید ملن پروگرام منعقد کیا گیا جس میں گنگا جمنی تہذیب دیکھنے کو ملی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوال میں میڈیا ایسوسیٹ نے عید ملن پروگرام منعقد کیا-اس موقع پر تنظیم کے ذمہ دار عابد خان نے بتایا اس عید ملن پروگرام کا مقصد بھوپال کی ریوایت بہت گنگا جمنی تہذیب کو قائم رکھنا نا ہے- انہوں نے کہا چاہے وہ کسی بھی مذہب کا تہوار ہو مل کر منایا جائے تاکہ قومی یکجہتی برقرار رہے-

اس پروگرام میں شرکت کر رہے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق پارلیمانی رکن آلوک سنجر نے کہا ہمارا ملک گنگا جمنی تہذیب کی مثال ہے -یہاں سب مذہب اور سب ہی طبقے کے لوگ مل کر رہتے ہیں اس لئے سبھی تہواروں کو مل جل کر منایا جائے تاکہ قومی یکجہتی قائم رہے ساتھ ہی اس طرح سے تہوار ساتھ منانے سے آپسی محبت بڑھے گی اور بھائی چارہ قائم ہوگا - اس لئے عید کو سبھی مل کر مناتے ہیں- انھوں نے کہا ہم نے تہوار بہت قریب سے دیکھا ہے ہے اور اس بار می اور جون کی کڑی گرمی میں مسلم طبقے کو روزہ رکھتے دیکھا ہے میں انہیں سلام کرتا ہوں- ساتھ ہی انہوں نے کہا ہم ایسے موقع پر پر ملک کے امن و سکون کے لیے دعا کرتے ہیں اور ملک میں قومی یکجہتی قائم رہے اس کی دعا کرتا ہوں-

بائٹ-عابد خان........ذمہ دار, میڈیا ایسوسیٹ
بائٹ -آلوک سنجر..... سابق پارلیمانی رکن بی جے پی

Conclusion:میڈیا ایسوسیٹ کا عید ملن پروگرام-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.