ETV Bharat / state

گراؤنڈ رپورٹ: قرنطنیہ مرکز میں نیپال کے مزدور بھی پھنسے - چھندواڑہ کی خبر

کورنٹائن مرکز کے سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ 'اس وقت ان کے مرکز میں کل 34 مزدور ہیں۔ جن میں سے بہار کے 6، اتر پردیش کے 4، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر اور نیپال کے ایک ایک مزدور ہیں۔'

گراؤنڈ رپورٹ: قرنطنیہ مرکز میں نیپال کے بھی مزدور

author img

By

Published : May 5, 2020, 3:31 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں قائم کئے گئے کورنٹائن سینٹر میں پھنسے تارکین وطن مزدور کی حقیقت جاننے ای ٹی وی بھارت کی ٹیم پہنچی تو دیکھا کہ کورنٹائن سینٹر میں نہ صرف دوسری ریاستیں بلکہ غیر ملکی مزدور بھی پھنسے ہیں۔

مزدوروں نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے ان کے لئے اچھے انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہیں مناسب وقت میں کھانا مل رہا ہے۔'

لیکن کئی دنوں سے وہ کورنٹائن ہیں، لہذا اب وہ حکومت سے وطن واپس جانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

سبھی مجاہر مزدوروں کو اب گھر جانے کی جلدی ہے۔

کورنٹائن مرکز کے سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ 'اس وقت ان کے مرکز میں کل 34 مزدور ہیں۔ جن میں سے 6 بہار کے مزدور، اتر پردیش کے 4 مزدور، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر اور نیپال کے ایک مزدور ہیں۔ تاہم نیپال کا مزدور چھتیس گڑھ میں اپنے رشتہ دار کے گھر جانا چاہتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.