ETV Bharat / state

Narottam Mishra on JBM Memebers مغربی بنگال پولیس نے بھوپال سے دو جے ایم بی کے رکن کو پکڑا، وزیر داخلہ نروتم

ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج بتایا کہ مغربہ بنگال کی پولیس ایسے دو لوگوں کو پکڑ کر لے گئی ہے، جن کا تعلق جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے سے ہے۔ Narottam Mishra On JBM Memebers

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 4:51 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے آج بتایا کہ مغربہ بنگال کی پولیس پروٹیکشن وارنٹ کے تحت جن دو لوگوں کو پکڑ کر لے گئی ہے۔ وہ القاعدہ کے نہیں جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) کے ممبر ہیں۔ Narottam Mishra On JBM Memebers

مشرا نے صحافیوں کو بتایا کہ مغربی بنگال پولیس پروٹیکشن وارنٹ کے تحت مدھیہ پردیش کی پولیس کے ساتھ جے ایم بی کو دو لوگوں کو ظہیرالدین اور زین العابدین کو پکڑ کر لے کر گئی۔ بعض میڈیا میں آج صبح سے دارالحکومت بھوپال سے القاعدہ کے دومشبہ افراد کے پکڑے جانے کی خبر سامنے آرہی تھی۔ نروتم مشرا انہیں خبروں پر رد عمل کا اظہار کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: No Garba Without ID Proof مدھیہ پردیش میں آئی ڈی کارڈ کی جانچ کے بعد گربا پنڈال میں داخلہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.