ETV Bharat / state

وی ایچ پی رہنما کے قتل میں شامل ملزمین کی شناحت - ریاست مدھیہ پردیش کے مند سور ضلع

ریاست مدھیہ پردیش کے مند سور ضلع میں وشو ہندو پریشد کے رہنما کا گولی مارکر قتل کرنے والے ملزمین کے ناموں کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔

وی ایچ پی رہنما کو گولی مار کر ہلاک
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 9:46 AM IST

Updated : Oct 11, 2019, 11:58 AM IST

اطلاعات کے مطابق مندسور میں وی ایچ پی رہنما اور پیشے سے کیبل کاروباری یوراج سنگھ چوہان کو کل کچھ نامعلوم بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

وی ایچ پی رہنما کو گولی مار کر ہلاک۔ویڈیو

مندسور ایس پی رتیش چودھری نے پریس کانفرنس کے ذریعے بتایا کہ کوتوالی تھانہ علاقے میں یوراج سنگھ چوہان نامی شخص کو موٹرسائیکل پر آئے تین بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک ک۔

پولیس تفتیش میں چار ملزمین کے نام سامنے آئے ہیں جس میں دیپک، انکت، فیضان عرف چھوٹو اور ناگزیر لالا گوسوامی ہیں، جنہوں نے اس واردات کو انجام دیا ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے پولیس دیگر لوگوں سے بھی پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ اس قتل میں اور بھی لوگ شامل ہوسکتے ہیں اور قتل کی وجہ کیا رہی اس پر سے جلد ہی پردہ اٹھے گا۔

Intro:وی ایچ پی رہنما کے قتل کا راز فاش کیا

Body:مدھیا پردیش کے منصور ضلع میں وشو ہندو پریشد کے رہنما کی گولی مار کر قتل کر فرار ملزموں کا پولیس نے انکشاف کیا

منصور : کوتوالی تھانہ علاقے میں وشو ہندو پریشد کے رہنما یوراج سنگھ چوہان کی نامعلوم بدمعاشوں نے کل گولی مار کر کر قتل کر دیا تھا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی تھی اطلاع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی تھی
پولیس نے اس کیس کی تفتیش بڑی سنجیدگی سے کر رہی تھی کیونکہ یہ ایک بڑی تنظیم سے جڑا ہونے کے باوجود کیبل کاروبار سے بھی جڑا تھا جس کی علاقے میں گینگ وار چل رہا ہے پولیس کو قتل کی پہلی کو سلجھاتے ہوئے یے ملزموں کہ معلومات کرلی ہے
منصور اس پی ریتیش چودھری نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے یے بتایا کی کوتوالی تھانہ علاقے میں یوراج سنگھ چوہان نامی شخص کی موٹرسائیکل پر آئے تین بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا جس کی تصدیق بعد میں ڈاکٹر نے کی تھی تینوں بدمعاش واردات کے بعد فرار ہوگئے تھے اعلی پولیس افسران کی ہدایت کے بعد علاقوں میں اور اور باہر تفتیش کے لیے لگئے تھے
شروعاتی جانچ میں چار ملزموں کے نام سامنے آئے ہیں جس میں دیپک طور, انکت طور, فیضان عرف چھوٹو, ناگزیر لالا گوسوامی ہے اس میں جو تین ملزم تھے جنہوں نے موٹر سائیکل پر واردات کو انجام دیا تھا دیپک, انکت اور ناگیش تھے شروع میں ابھی یہ نام سامنے آئے ہیں مزید تفصیلات کے لئے پولیس اور لوگوں سے پوچھتا کر رہی ہیں

Conclusion:
Last Updated : Oct 11, 2019, 11:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.